Mirpur AK Gamers

  • Home
  • Mirpur AK Gamers

Mirpur AK Gamers This page All about Gamer From Mirpur AJK

31/10/2023

القاسم کی بڑی کارروائی غزہ میں گھسنے والے اسرائیلی ٹینکوں پر کامیاب حملہ متعدد ٹنیک تباہ کر دیے

افضلپور کے مقام پر میرپور یونیورسٹی کی بس اور  سکول وین کا حادثہ۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرپور میں پہنچا دی...
10/01/2023

افضلپور کے مقام پر میرپور یونیورسٹی کی بس اور سکول وین کا حادثہ۔

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرپور میں پہنچا دیا گیا۔

24/10/2021

India ka rona start pakistan won the match

21/10/2021

kurulus osman season 3 episode 3 trailer 2

18/10/2021

kurulus osman season 3 episode 3 trailer

11/10/2021

kurulus osman season 3 episode 2 trailer

30/08/2021

آزادکشمیر کے علاقہ نکیال سیکٹر کے گاؤں بالا کوٹ میں بھارتی فوج آزادکشمیر کے علاقہ میں گھاس کاٹتے ہوئی خواتین کو پکڑ کر لے جانے کی کوشش پر مقامی شخص کی بھارتی فوج پر فائرنگ ایک بھارتی فوجی جانبحق دو کے زخمی ہونے کی اطلاعات
حالات کشیدہ بھارتی فوج آزادکشمیر کے علاقہ میں واقع ایک نالے میں پوسٹ قائم کرنا چاہتی ہے.
بھارتی فوج سیز فائر لائن سے آدھا کلو میٹر آزاد کشمیر میں خواتین کو پکڑنے کی کوشش کر رہی تھی

سوال یہ تو بنتا ھے آدھا کلو میٹر آزاد کشمیر حدود میں وہ انٹر کیسے ہو گے ؟؟؟؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpur AK Gamers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share