Kabeer jarral

Kabeer jarral نمائندہ روزنامہ کشمیر نامہ کھڑی شریف اسپیشلی میڈیا ایڈوائزر برسٹل برطانیہ کشمیر فاؤنڈیشن

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Choudhary Ashir Gujjar, Kuri Punjabi
13/09/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Choudhary Ashir Gujjar, Kuri Punjabi

10/09/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

ٹیکسلا ٹھٹھہ خلیل روڈ کی کھدائی کے دوران فرعون کی موٹر سائیکل کا پلگ برآمد ہوا۔ 😂
01/09/2026

ٹیکسلا ٹھٹھہ خلیل روڈ کی کھدائی کے دوران فرعون کی موٹر سائیکل کا پلگ برآمد ہوا۔ 😂

01/09/2026

🚨 اسلام آباد: شدید بارش، E-11 میں سیلابی صورتحال
اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث E-11 کے نالے میں شدید طغیانی آگئی، جبکہ پانی سڑکوں اور نشیبی علاقوں میں داخل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ 🌧️⚠️

Abdul Malik🎂 Happy Birthday, Dear Brother
01/09/2026

Abdul Malik
🎂 Happy Birthday, Dear Brother

31/08/2026

📰 ہر خبر، سب سے پہلے!
تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے پیج کو Like 👍 Follow ❤️ کریں۔
باخبر رہیں، باخبر رکھیں

30/05/2026

ساھنگ نکہ میں راجہ ثاقب قیوم خان، راجہ دانیال عباس، راجہ ارباز خان (UK) کی جانب سے اپنی رہائش گاہ پر عید ملن پارٹی کا پرتکلف اہتمام کیا گیا، جس میں دوست احباب، صحافی حضرات معززینِ علاقہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی سابق وزیر حکومت چوہدری رخسار احمد تھے۔ شرکاء نے عید کی خوشیاں ایک دوسرے کے ساتھ بانٹیں اور محبت، اخوت اور بھائی چارے کے جذبات کا اظہار کیا۔میزبانوں راجہ ثاقب قیوم خان، راجہ دانیال عباس اور راجہ ارباز خان (UK) کی جانب سے تمام مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جبکہ شرکاء نے اس بہترین اور یادگار دعوت پر میزبانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ 🌹❤️

16/04/2026

چیئرمین کشمیر فاؤنڈیشن برسٹل، کونسلر عبدالروف مالک قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ ایک طویل انسانی المیہ بن چکا ہے جسے عالمی سطح پر وہ توجہ حاصل نہیں ہو سکی جو دیگر تنازعات کو ملی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کے برعکس کشمیر کی آواز کمزور پڑتی جا رہی ہے، جس کی بڑی وجہ قیادت میں اتحاد کا فقدان اور نئی نسل و خواتین کی کم شمولیت ہے۔عبدالروف مالک قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ کشمیر کاز کو مؤثر بنانے کے لیے مضبوط قیادت، واضح حکمت عملی اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت ناگزیر ہے۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک ہونے والی کئی سرگرمیوں میں باہمی اختلافات اور ذاتی مفادات تحریک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ کشمیر کاز کو ذاتی انا اور گروہی سیاست سے بالاتر ہو کر ایک منظم اور باوقار تحریک بنایا جائے تاکہ عالمی سطح پر اس کی مؤثر نمائندگی ممکن ہو سکے۔آخر میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ کشمیر اور فلسطین کے مظلوم عوام کو جلد آزادی اور انصاف نصیب فرمائے۔

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kabeer jarral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share