Mirpur News

Mirpur News Mirpur News will give you information so please don't be skip our information

08/10/2025
07/10/2025

پاکستان نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 50 ممبر پر سفری پابندی عائد کر دی 200 کارکنوں کو . گرفتار کرنے کی تیاری
اس ایکشن کے بعد یقین رکھیں حکومت نے ایک معاہدہ پر بھی عمل نہیں کرنا۔!

06/10/2025
06/10/2025
04/10/2025

میرپور آزاد کشمیر منگلا ڈیم اپ ریزنگ کے نتیجہ میں پھر ایک سانحہ،
پوٹھہ بینسی میں سڑک اور مکانات
زمین بوس،۔عوام میں خوف و حراس

04/10/2025

میرپور نیوز پہلے بھی اس مسئلے پر آواز اٹھا چکا ہے۔ زیادہ پانی سٹور کرنا کسی طور پر بھی خطرہ سے خالی نہیں ہے۔ بظاہر یہ زمین بیٹھ رہی ہے۔ نیچے کچھ بھی ہو سکتا ہے
1. بڑی غار کا منہدم ہونا
2.ٹیکٹانک پلیٹ کا حرکت کرنا
دونوں صورتوں میں ایک زلزلہ بن سکتا ہے۔
اللہ کرئے ایسا کچھ بھی نہ ہو۔
دریا جب بھی بہہ کر آتے ہیں خاص کر کے سیلاب کے دنوں میں ۔ وہ ساتھ بہت سی مٹی اور ریت لے کر آتے ہیں۔ ڈیم کی تعمیر کے بعد نا جانے کتنے فٹ ملبہ پڑھ چکا ہے۔ اس کا وزن کروڑوں ٹن میں ہو گا ساتھ پانی کا بھی وزن ہے۔ اس وزن کی وجہ سے زمین دباؤ میں آ سکتی ہے خاص کر اگر وہ جگہ پلیٹس کے اوپر ہو۔ میرپور میں بھی ایسا ہی ہے۔ واپڈا کو یہ ملبہ/ سلٹ نکالنا چاہیے ۔ اس سے ڈیم کی کپیسٹی بڑھے گی اور زلزلوں سے بھی محفوظ رہے گا۔

04/10/2025

ہماری آخری اطلاعات تک زونگ اور ایس کام کی سروس بحال کی گی ہے
کہاں کہاں سروس بحال ہو گئی ہے اپڈیٹ
موباہل، انٹرنٹ یا دونوں

04/10/2025

عوام سے گزارش ہے کہ تھوڑا ہلکا ہاتھ رکھیے گا ورنہ دوبارہ کہیں انٹرنیٹ
😂بند نہ ہو جائے

Address

Mirpur Azad Kashmir
Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share