ذوقءادب

ذوقءادب ZOQ E ADAB Photwari sher

22/09/2025
20/09/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎۔

ہجیرہ ماں باپ کا اکلوتا بیٹا زہریلے سانپ کے ڈسنے کے بعد ایک ہفتہ تڑپ تڑپ کر آج داعی اجل کو لبیک کہہ گیا۔

ہجیرہ کے سرحدی گاٶں ککوٹہ کے رہائشی آفتاب صاحب کا اکلوتا جوان سالہ بیٹا مصعب آفتاب جسے گزشتہ ہفتے ایک زہریلے سانپ نے ڈس لیا تھا،ہجیرہ و راولاکوٹ میں زہریلے سانپ کی ویکسین و مشینری کی عدم دستیابی کے بعد اسلامآباد پمز ہسپتال میں داخل تھا،ایک ہفتہ تڑپتے تڑپتے آج اپنے رب کےحضور پیش ہو گیا۔

دُعاہے اللہ رب العزت نوجوان کی کامل مغفرت اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنیکی ہمت عطا فرمائیں۔

ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہیکہ آئے روز زہریلے سانپوں کے ڈسنے کی وجہ سے اموات ہو رہی ہیں اور ہمارے منتخب کردہ نمائندوں کے آبائی اضلاع میں سرکاری ہسپتال بھوت بنگلوں کا منظر پیش کر رہے ہیں۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن کچھ روز قبل ککوٹہ دھر بازار سے معصب آفتاب کو ایک خطرناک  سانپ نے ڈسا تھا۔جو کہ...
20/09/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
کچھ روز قبل ککوٹہ دھر بازار سے معصب آفتاب کو ایک خطرناک سانپ نے ڈسا تھا۔جو کہ پمز ہاسپٹل میں وینٹیلٹر پر رہنے کے بعد آج رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک والدین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور اس نوجوان کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائیں
آمین

14/09/2025

ذوقءادب

12/09/2025

Address

Mirpur

Telephone

+3238747042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ذوقءادب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ذوقءادب:

Share