03/09/2026
سیاکھ میں محبت، اتحاد اور عوامی یکجہتی کی خوبصورت مثال ✨
چیئرمین کشمیر کمیٹی کے کوآرڈینیٹر راجہ عرفان کیانی کی جانب سے اپنے آبائی گاؤں سیاکھ میں گرینڈ پارٹی کا اہتمام، عزیز و اقارب، عمائدین علاقہ اور دوست احباب کی بھرپور شرکت۔
راجہ عرفان کیانی نے اہلِ علاقہ کے اعتماد اور تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے علاقے کی ترقی، عوامی مسائل کے حل اور غریب و نادار افراد کی خدمت کے عزم کا اظہار کیا۔