27/05/2026
🌙🐐 عید الاضحیٰ مبارک 🐐🌙
قربانی ہمیں صبر، اخلاص اور اللہ کی رضا کے لیے اپنی پسندیدہ چیز قربان کرنے کا درس دیتی ہے۔ ✨
اللہ پاک اس مبارک دن کے صدقے آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲💖
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے امن، سکون اور بے شمار خوشیاں لے کر آئے۔ 🌸🌙
✍️ Syed Habib Ullah Shah
🐐✨