
03/06/2025
میرپور()نوسربازی کی انتہا خود کو ڈی سی میرپور اور ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت کا دست راست ظاہر کرنے والا نوسر باز عاشر علی جو خود کو اینکر پرسن ظاہر کرتا ہے اور سوشل میڈیا جرنلسٹ لکھ کر فیس بک پر شہریوں کی پگڑیاں اچھالنے لگا۔
اپنے ذہنی بیمار بھائی (نشئی جو متعدد بار ریہیب سنٹرز میں داخل رہ چکا ہے)کی نوکری کے لئے متعدد بار مسلم ہینڈز میں نوکری کے لئے آیا لیکن اسامی خالی نہ ہونے کی وجہ سے بلیک میلنگ پر اتر آیا۔آئے روز فون کالز اور بلمشافہ ملاقات پر پیسوں کا مطالبہ کرنے لگا۔کبھی باپ کی غیر ذمہ داری اور کبھی ماں کی بیماری کا بہانہ لیکر پیسے مانگنا معمول بنا لیا اگر نہ کرو تو عزت پر حملہ کر دینا وطیرہ بنا لیا۔
سیاسی جماعتوں کے لیڈران ہوں یا سماجی کارکن و تنظیمیں اس نوسرباز سے کوئی بھی محفوظ نہیں
ڈی سی میرپور اور ایس ایس پی میرپور سے گزارش ہے کہ اس نوسرباز کو لگام ڈالیں تاکہ شہریوں کی عزتیں محفوظ رہیں۔
یاد رہے عاشر علی پہلے بھی بلیک میلنگ کے کیس میں 4دن سے زیادہ حوالات میں بھی بند رہا ہے