01/11/2024
سید بیگم زوجہ محمد طفیل قوم راجپوت ساکن کوئی براٹلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا حقیقی بیٹا معظم علی میری جان کا دشمن بن چکا ہے متعدد بار درخواستیں دینے کے باوجود کوئی کاروائی نہیں ہو سکی میری احکام سے پرزور اپیل ہے کہ اس نافرمان بیٹے کے خلاف کارروائی کی جائے اگر اس کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو مجھے اندیشہ ہے کہ کسی بھی وقت وہ مجھے مار سکتا ہے مزید اس کی والدہ کی زبانی سنیں