09/08/2025
ڈکیت کی شناخت میں مدد کریں
تصویر میں نظر آنے والا شخص ایک ڈکیت ہے جس نے آج صبح جاتلاں میں ایک موبائل شاپ پر ڈکیتی کی اور ساٹھ ہزار سے زائد کی کیشن لیکر فرار ہو گیا ہے
تصویر میں اس شخص کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے
جو اس کو جانتا ہو قریبی پولیس سٹیشن پر اطلاع دیں