Rj News

Rj News RJ News is a Private News Channel Primarily focused on PK & AJK. It was Established in Nov-2022

25/10/2023

کھڑی شریف افضل پور کے مقام پر گھوڑوں کی نیزہ بازی کا میلہ سجایا گیا

21/08/2023

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور میں شہری نمائندگان کا مشترکہ اجلاس بجلی بلات جمع نہ کروانے کا فیصلہ.

19/08/2023

پل منڈا الخدمہ ویلفیئر ٹرسٹ نے شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا 6 ہزار پودے تقسیم

14/08/2023

میرپور آزاد کشمیرمیں یوم آزادی کی مناسبت سے ڈی آئی جی آفس میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی.

14/08/2023

سدرہ لطیف ایڈوکیٹ کا جشن آزادی پاکستان کے موقع پر پیغام

14/08/2023

ڈی ایچ او ضلع میرپور ڈاکٹر فدا حسین کیانی کا جشن آزادی پاکستان کے موقع پر پیغام

14/08/2023

میرپورآزادکشمیر میں جشن آزادی کی سب سے بڑی تقریب میونسپل کارپوریشن کے سبزہ زار پر منعقد ہوئی ۔

03/08/2023

میرپور آزاد کشمیر میں مہنگائی کے خلاف شہریوں کا احتجاج.

29/07/2023

ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم کی 10 محرم الحرام کے حوالہ سے میڈیا سے گفتگو

28/07/2023

(سابق صدر کشمیر تحریک انصاف بریڈفورڈ چوہدری شیراز احمد جنگیاں کوٹلہ )کی طرف سے چیرمین ضلع کونسل میرپور راجہ نوید اختر گوگا ،سینئر صحافی چوہدری خالد انجم،کونسلر چوہدری عمران اعظم ،ممبر ضلع کونسل مرزا ربنواز کے اعزاز میں بریڈفورڈ میں استقبالیہ دیا گیا...

27/07/2023

ایس ایس پی ضلع میرپور راجہ عرفان سلیم نے کہا ہے کہ منشیات فروشی ایک لعنت ہے اور جو لوگ اس گھناونے کاروبار میں ملوث ہیں وہ معاشرے کیلئے ناسور ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوران سروس انہوں نے منشیات فروشوں کا قلع قمع کرنے کیلئے دن رات کام کیا ہے۔
ضلع پولیس میرپور منشیات فروشوں کے خلاف ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے عوام اور تعلیمی اداروں کے سربراہان، انتظامیہ اور طلبا سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے ارد گرد منشیات فروشی میں ملوث عناصر پر نظر رکھیں اور اس بارے میں پولیس کو آگاہ کریں۔ پبلک پولیس تعاون سے ہی اس برائی کا جڑ سے خاتمہ ممکن ہو گا۔

Address

Khari Shareef, Mirpur Azad Kashmir
Mirpur
10250

Telephone

+923451870884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rj News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rj News:

Share