اقراء ویلفیئر سوسائٹی مواہ رڑاہ کے نوجوانوں کا برطانیہ میں اعزاز۔
چوہدری شرافت علی اور چوہدری نزاکت علی جن تعلق کا مواہ رڑاہ سے ہے اور دونوں نوجوان اقراء ویلفیئر سوسائٹی UK برانچ کے یکے بعد دیگر صدر رہ چکے ییں۔اور حالیہ انتخابات میں حصہ لے کر بھاری اکثریت سےکونسلر منتخب ہو چکے ہیں ۔
چوہدری شرافت علی لیڈز سے جبکہ چوہدری نزاکت علی ووسٹر سٹی سے کونسلر منتخب ہوئے ہیں ۔
اس موقع پہ جناب چیئرمین ااقراء ویلفیئر سوسائٹی اور صدر برکت اللہ صاحب ،دیگر ممبران و عہدیداران سوسائٹی اور معزز مہمان جناب انور شاہ صاحب کی موجودگی میں ہر دو صاحبان کی کامیابی پہ کیک کاٹا گیا ان کی کامیابیوں پہ اظہار تشکر اور مزید کامیابیوں کی دعا کی گئی۔
01/12/2023
کلام میاں محمد بخش
15/11/2023
I've just reached 600 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
Be the first to know and let us send you an email when Desi Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.