royal News Azad Kashmir

royal News Azad Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from royal News Azad Kashmir, Digital creator, mirpur, Mirpur.

📰 Royal News Azad Kashmir
🎤 عوامی مسائل کی حقیقی آواز
📍 آزاد کشمیر | پاکستان | عالمی خبریں
⚡ بریکنگ نیوز، تازہ ترین اپڈیٹس اور خصوصی رپورٹس
🔴 24/7 نیوز کوریج
"خبر سب سے پہلے — سچ، رفتار اور اعتم

**LA-5 Bhimber-1 Election Results 2026 | Waqar Ahmed Noor Wins | AJK Election Results | Royal News****AJK Election 2026 ...
27/07/2026

**LA-5 Bhimber-1 Election Results 2026 | Waqar Ahmed Noor Wins | AJK Election Results | Royal News**

**AJK Election 2026 | LA-5 Bhimber-1 Results**

The latest **non-official, unofficial election results** from **LA-5 Bhimber-1** are here.

🟢 **Waqar Ahmed Noor (PML-N): 19,032 Votes**
🔴 **Chaudhry Pervaiz Ashraf (PPP): 15,493 Votes**

Stay updated with the latest **Azad Kashmir Election 2026** news, vote counts, breaking updates, and political analysis only on **Royal News**.

👉 **Subscribe to Royal News** for fast, accurate, and reliable news updates.



https://youtu.be/YdTrmIlpAiY
22/07/2026

https://youtu.be/YdTrmIlpAiY

نواز شریف کا آزاد کشمیر کے لیے بڑا اعلان! بجٹ 10 گنا بڑھانے کا وعدہ...

https://youtu.be/0-evZ8sPh48
22/07/2026

https://youtu.be/0-evZ8sPh48

تقریر روک کر نواز شریف نے راجہ فاروق کو اسٹیج پر بلا لیا! راجہ فارو...

02/07/2026

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی

02/07/2026

شوکت نواز میر صاحب کی گرفتاری کی ویڈیو وائرل تین گھنٹے مسلسل چاروں اطراف سے فائرنگ اور پھر گھیرے میں لیا گیا دیکھ سکتے ہیں پولیس گرفتار کرتے وقت کوئیsee more
#پشین #عمران #خان #حقیقی #آزادی

30/06/2026

سابق وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر اور سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان سے ان کی رہائش گاہ پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ملاقات کی۔

ملاقات کے موقع پر سابق صدر اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان بھی موجود تھے۔

رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور آزاد کشمیر سے متعلق مختلف معاملات پر تبادلۂ خیال کیا۔

اس ملاقات کو آزاد کشمیر اور قومی سیاسی منظرنامے کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

آپ کے خیال میں ایسی اعلیٰ سطح کی سیاسی ملاقاتیں ملکی سیاست پر کس حد تک اثرانداز ہ

30/06/2026
آزاد کشمیر کی موجودہ نازک ترین صورت حال کو حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا ۔حافظ نعیم الرحمن صدر وزیر اعظم پاکست...
30/06/2026

آزاد کشمیر کی موجودہ نازک ترین صورت حال کو حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا ۔
حافظ نعیم الرحمن صدر وزیر اعظم پاکستان اور قومی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔

ایکشن کمیٹی کی طرف سے امیر جماعت اسلامی کو ثالثی کی پیش کش کا خیرمقدم۔

اسلام آباد

آزاد کشمیر کی موجودہ نازک ترین صورت حال کو حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا ۔
صورت حال کی بہتری کے لئے جماعت اسلامی پاکستان اپنا بھرپور کردار ادا کریگی۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان اس سلسلے میں پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور دیگر رقومی قیادت سے ملاقاتیں کر کے صورت حال کی بہتری کے لئے کردار ادا کرینگے، جبکہ امیر جماعت اسلامی پاکستان نے ایک اور کمیٹی جموں و کشمیر ایکشن کمیٹی سے رابطہ کے لئے قائم کی ہے۔
اس بات کا فیصلہ اسلام آباد میں حافظ نعیم الرحمان کی صدارات میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم ، امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان، سابق امراء عبدالرشید ترابی ، ڈاکٹر خالد محمود خان ،سیکریٹری جنرل جہانگیر خان، امیر اسلام آباد نصراللہ رندھاوا ، نائب امراء نورالباری ، راجہ محمد فاضل اور پاکستان و آزاد کشمیر جماعت کے دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کو ثالثی کی پیشکش کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ آزاد کشمیر کے موجودہ حالات کسی طور قابل قبول نہیں۔ کشمیریوں کی پاکستان سے لازوال وابستگی کسی شک و شُبے سے بالا ہے۔ اجلاس میں طے پایا کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے صدر و وزیراعظم پاکستان سے ملاقاتیں اور قومی قیادت سے رابطے کرکے صورتِ حال کو معمول پر لانے کی کوششیں کرینگے تاکہ آزاد کشمیر کی موجودہ دگرگوں اور غیریقینی صورت حال کا پُرامن حل نکل سکے۔
اجلاس میں قائم کردہ کمیٹی فوری طور پر ایکشن کمیٹی سے ملاقاتیں کرکے تجاویز مرتب اور عملی اقدامات کریگی۔
اجلاس میں اس امر پر تشویش کا اظہار کیا گیا کہ تین ہفتوں کے لاک ڈاؤن کے باعث آزاد کشمیر کے بعض داخلی راستوں کی بندش سے عوام بنیادی ضروریات زندگی سے محروم ہیں حتی کہ ادویات تک اُن تک پہنچنا مشکل بنا دی گئی ہیں۔حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ مطلوبہ اشیا کی ترسیل یقینی بنائے۔

سابق وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر اور سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان سے ان کی رہائش گا...
30/06/2026

سابق وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر اور سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان سے ان کی رہائش گاہ پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ملاقات کی۔

ملاقات کے موقع پر سابق صدر اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان بھی موجود تھے۔

رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور آزاد کشمیر سے متعلق مختلف معاملات پر تبادلۂ خیال کیا۔

اس ملاقات کو آزاد کشمیر اور قومی سیاسی منظرنامے کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

آپ کے خیال میں ایسی اعلیٰ سطح کی سیاسی ملاقاتیں ملکی سیاست پر کس حد تک اثرانداز ہوتی ہیں؟

Address

Mirpur
Mirpur
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when royal News Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share