Masood Iqbal

Masood Iqbal This is my personal page on which I upload my personal videos. They are also vlogging, related to computer and news.

I have almost 07 years work experience freelancer. I have three other pages and three Youtube Channels.

26/05/2025
مبارکباد — صدف پرویزہم اپنے دوست ساجد حسین کی مسز محترمہ صدف ساجد کو جے ایس بینک تتہ پانی برانچ میں بطوربزنس ڈویلپمنٹ آف...
14/05/2025

مبارکباد — صدف پرویز

ہم اپنے دوست ساجد حسین کی مسز محترمہ صدف ساجد کو جے ایس بینک تتہ پانی برانچ میں بطور
بزنس ڈویلپمنٹ آفیسر / پرسنل بینکنگ کنسلٹنٹ
تعینات ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

منجانب: مسعود کمپیوٹر اکیڈمی اینڈ ڈویلپمنٹ سنٹر تتہ پانی

08/05/2025

“پہلگام حملے پر بھارتی فوجی کا ضمیر جاگ اٹھا — سچ بول گیا سب کے سامنے!

08/05/2025
08/05/2025

“انڈین میڈیا پر بیٹھ کر دشمنوں کو آئینہ دکھا دیا! سچ ایسا بولا کہ سب خاموش ہو گئے

بالا بنڈھور گرلز پرائمری سکول کی موجودہ حالت ایک افسوسناک حقیقت کی عکاسی کرتی ہے۔ اس سکول کی اصل تعداد 70 طلبہ پر مشتمل ...
17/04/2025

بالا بنڈھور گرلز پرائمری سکول کی موجودہ حالت ایک افسوسناک حقیقت کی عکاسی کرتی ہے۔ اس سکول کی اصل تعداد 70 طلبہ پر مشتمل تھی، جو اب کم ہو کر صرف 12 بچیوں تک محدود ہو گئی ہے۔ یہ کمی نہ صرف تعلیمی معیار میں تنزلی کی نشاندہی کرتی ہے بلکہ ایک بڑے سماجی مسئلے کی طرف بھی اشارہ کرتی ہے۔

اس سکول میں دو استانیوں کی تقرری کی گئی ہے، مگر حیران کن طور پر یہ دونوں کبھی ایک ساتھ ڈیوٹی پر موجود نہیں ہوتیں۔ مزید افسوسناک بات یہ ہے کہ دونوں ٹیچرز کا تعلق دور دراز علاقوں سے ہے، اور اگر کبھی کبھار ان میں سے کوئی ایک آ بھی جائے تو وہ نہ صرف تاخیر سے آتی ہے بلکہ کچھ دیر بعد ہی واپس چلی جاتی ہے۔ اس صورتحال میں بچیوں کی تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں، کیونکہ مستقل بنیادوں پر نہ کوئی پڑھانے والا ہے اور نہ کوئی نگرانی کرنے والا۔

گزشتہ روز جب اسکول کا دورہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ ایک استانی جو کہ ککنی بگاہ سے تعلق رکھتی ہے، اس کی باقاعدہ تقرری تو بالا بنڈھور سکول میں ہوئی ہے، لیکن وہ اپنی ڈیوٹی اب بھی ککنی بگاہ ہی کے کسی سکول میں دے رہی ہیں۔ یہ نہ صرف قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے بلکہ ان معصوم بچیوں کے ساتھ ظلم بھی ہے جو اپنی تعلیم کے لیے روزانہ اسکول آتی ہیں۔

ان 12 بچیوں کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ ایک ایسے علاقے میں رہتی ہیں جہاں تعلیم کو سنجیدگی سے نہیں لیا جا رہا۔ ان کا قیمتی وقت ضائع ہو رہا ہے، ان کا تعلیمی مستقبل خطرے میں ہے، اور ان کے خواب بکھرتے جا رہے ہیں۔ محکمہ تعلیم، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ فوری ایکشن لیں، اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنائیں اور ان بچیوں کو وہ تعلیمی ماحول فراہم کریں جس کی وہ حق دار ہیں۔

یہ معاملہ محض ایک سکول کا نہیں بلکہ پورے تعلیمی نظام کی ساکھ کا ہے۔ اگر بروقت اصلاح نہ کی گئی تو طلباء کےمستقبل کو اندھیروں میں دھکیل سکتے ہیں۔

الحمدللہ!آج قدیر شہید اور نعیم مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار اور یادگار اختتام ہوا، لیکن میرے لیے اصل فخر کا لمحہ وہ تھا...
06/04/2025

الحمدللہ!
آج قدیر شہید اور نعیم مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار اور یادگار اختتام ہوا، لیکن میرے لیے اصل فخر کا لمحہ وہ تھا جب سٹیج سیکرٹری جناب الطاف صاحب نے میرا انعام دینے کے لیے جس شخصیت کا انتخاب کیا، اُس سے میری مراد

انوار جانی کشمیر کی ایک خوبصورت آواز اور کمیٹری کی دنیا کا بے تاج بادشاہ ، نہ کہوں تو زیادتی ہو گی اور پھر انہوں نے مجھ سے کہا کہ انوار جانی سے میں اپنا انعام وصول کروں۔ یہ میرے لیے کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں تھا۔

دوسری خوشی اس وقت دوگنی ہو گئی جب میرا پیارا دوست، بھائی، اور آئی ٹی فیلڈ کا بڑا نام، اے اینڈ ٹی ملٹی سروسز کے اونر جناب سردار تعبیر احمد صاحب سے مجھے دوسرا انعام دینے کو کہا
یہ لمحے نہ صرف خوشی کا باعث بنے بلکہ دل کو سکون اور تسکین بھی ملی۔

ان لمحات کو کبھی نہیں بھلا سکوں گا۔ ان شاء اللہ، ہمیشہ دل میں محفوظ رہیں گے۔

دل سے شکریہ انوار جانی، تعبیر بھائی اور پوری انتظامیہ کا!

Address

P/o Tattapani Distt. & Tehsil Kotli Azad Kashmir
Mirpur
11160

Telephone

+923418482810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masood Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Masood Iqbal:

Share

MASOOD COMPUTER ACADEMY

All Kinds of Computer Course Available hera.


  • DIT 1 YEAR

  • Professional 06Months

  • AutoCAD 03/06 Months