Malik Velog/vedio

Malik Velog/vedio we'll come to my Page please Follow likes &share Thanks for Your supporting ���

لیڈر سے لے کر ہر کارکن تک، تحریکِ انصاف کی یہ جدوجہد، مزاحمت کی زندہ مثال ہے. 🤩💪🔥🌟
10/12/2025

لیڈر سے لے کر ہر کارکن تک، تحریکِ انصاف کی یہ جدوجہد، مزاحمت کی زندہ مثال ہے. 🤩💪🔥🌟

اتنی قوت پیدا کرو کہ مخالف تمہارے ایک ٹویٹ سے لرز اٹھیں۔اتنے مضبوط بنو کہ دشمن تمہیں قید کرکے بھی تمہاری ملاقاتوں سے خوف...
07/12/2025

اتنی قوت پیدا کرو کہ مخالف تمہارے ایک ٹویٹ سے لرز اٹھیں۔
اتنے مضبوط بنو کہ دشمن تمہیں قید کرکے بھی تمہاری ملاقاتوں سے خوف کھائیں۔
اتنے بااثر بنو کہ تمہاری عدالت میں پیشی بھی ان کے لیے خطرہ محسوس ہو۔
اتنا مقام پاؤ کہ تمہاری تصویر میڈیا پر دکھانا بھی ان کے لیے مشکل بن جائے۔
اتنی شہرت کماؤ کہ دشمن تمہارا نام تک لینے سے ہچکچائیں۔
اتنی طاقت رکھو کہ تمہیں روکنے کے لیے پورا آئین بدل دیا جائے، مگر پھر بھی تم ان کی گرفت میں نہ آؤ۔

؏ عمران احمد خان نیازی — ایک ایسا نام جو خود اپنی پہچان ہے۔

مجھ کو اک دن کی حکومت جو میسر آۓمفلسی بانٹ دوں اس دور کے آقاؤں میں !🥲
12/11/2025

مجھ کو اک دن کی حکومت جو میسر آۓ
مفلسی بانٹ دوں اس دور کے آقاؤں میں !🥲

Address

Mirpur

Telephone

+923474719077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Velog/vedio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Velog/vedio:

Share