
04/09/2025
*🌙 12 ربیع الاول ﷺ کی خوشی میں 6 ستمبر 2025 کو ملک بھر میں تعطیل ہو گی۔ ☽ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کے 40 سے زائد ممالک میں 12 ربیع الاول شریف کو آقا ﷺ کے یومِ ولادت کی خوشی میں عام تعطیل ہوتی ہے ، یہ دن ہمیں نبی کریم ﷺ کی سنتوں پر عمل کی یاد دلاتا ہے سبحان اللّٰہ*