Islamic video

Islamic video لے شوق سے نام صحابہ کا
کر چرچہ عام صحابہ کا
اگر طلب ہو تجھ کو جنت
کی
تو پلا تھام صحابہ کا❤

25/11/2025

22جمادالثانی

22/11/2025
21/11/2025

جس کی تعریف خود رب العالمین کریں اس عظیم کریم ہستی کو محمد کہتے ہے

゚viralシfypシ゚viralシal #

وفاقی وزیر بین الصوبائی امور سینیٹر رانا رانا ثناءاللہ خاں صاحب ( نشان امتیاز ) کی مرکز اہل سنت دیوبند کچہری بازار فیصل ...
21/11/2025

وفاقی وزیر بین الصوبائی امور سینیٹر رانا رانا ثناءاللہ خاں
صاحب ( نشان امتیاز ) کی مرکز اہل سنت دیوبند کچہری بازار فیصل اباد میں متحدہ علماء پاکستان کے چیئرمین مفتی محمد ضیاء مدنی صاحب کے ساتھ ملاقات جنہوں نے رفقاء سمیت ضمنی انتخاب میں رانا احمد شہر یار خاں صاحب کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا

27/10/2025

ایک دم فرفیکٹ جواب
゚viralシfypシ゚viralシal

19/10/2025

علماء کا اتحاد کیوں ضروری ہے
゚viralシfypシ゚viralシal

خوشخبری آج الحمدللہ تمام دوستوں کو مبارک ہو الحمدللہ عوام اھلسنت کو مبارک ھو آج مرکز اھلسنت جامع مسجد صدیق اکبر ٹھل صوبہ...
18/10/2025

خوشخبری آج الحمدللہ تمام دوستوں کو مبارک ہو الحمدللہ عوام اھلسنت کو مبارک ھو آج مرکز اھلسنت جامع مسجد صدیق اکبر ٹھل صوبہ سندھ کے سرپرست علامہ عبد الکریم مری صاحب اور صوبائی رھنما علامہ غلام نبی عثمانی صاحب کا آمد ضلع جیکب آباد کے رھنما استاد شبیر احمد عثمانی صاحب تحصیل جیکب آباد کے صدر مولانا انیس الرحمن عثمانی صاحب کے موجودگی۔ میں قاری غلام رسول نعمانی صاحب قاری عبد الواحد صدیقی صاحب بھائی حامد علی سرکی صاحب بھائی محمد سلیم عباس صاحب بھائی غلام حسین جعفری جماعت میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرکے اور جی یو آئی کے بھائی ناظم الدین پھوڑ نے بھی جماعت میں شمولیت اختیار کیا تمام دوستوں نے قائد اھلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب اور جرنیل اھلسنت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب قائد سندھ علامہ سائیں ثناء اللہ حیدری صاحب پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور بھرپور جماعت میں کام کرنے کا اعادہ کیا
جاری کردہ سنی رابطہ کوئنسل ضلع جیکب آباد

16/10/2025

مورخِ اسلام و پیغامِ پاکستان کانفرنس

ان شاءاللہ 9 جنوری کو دن کے وقت عظیم الشان "مورخِ اسلام و پیغامِ پاکستان کانفرنس" منعقد ہوگی۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ بھرپور شرکت کریں، اپنے علاقوں میں اس کی تیاری اور محنت کریں،
اور اس بابرکت اجتماع کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔

🤲 اللہ تعالیٰ اس کانفرنس کو دین و ملت کی مضبوطی اور وطنِ عزیز پاکستان کے استحکام کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🇵🇰

09/10/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Usman Bhai, Rafi Ullah Khan, Gh Nabi, Qari Jaleel Ahmad

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share