Kashmiri log

Kashmiri log Aslam alikum brother's and sister's welcome to Kashmiri log

30/08/2026

کسی میں اتنی جرأت نہیں کہ ہمارے جیتے ہوئے پونچھ سے کسی یونیورسٹی یا دوسرے ادارے کو کہیں اور منتقل کر سکے۔ ہم یہ بدمعاشی کسی صورت نہیں چلنے دیں گے۔
سردار عمر نزیر کشمیری

30/08/2026

ظالمو جواب دو تعلیم کا حصاب دو طلبہ لونگ مارچ

28/08/2026

کشمیریوں کے جذبہ حب الوطنی کو طاقت کے زور سے کوی نہیں دبا سکتا اللّٰہ پاک سلامت رکھے ان جذبوں کو آمین

22/08/2026

یورپین یونین برسل میں اوورسیز کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ اور 78 سالہ معاہدے کی نظر سانی کی درخواست

22/08/2026

کشمیریوں کی آواز کو دبانے کی ناکام کوششیں کرنا چھوڑ دو کیونکہ اب کشمیر کی آواز پوری دنیا میں گونج رہی ہے

20/08/2026

سردار امان کشمیری کا چیلنج سب چور ان کی گود میں منشیات فروش ان کی گود میں بس سوشل میڈیا ایکیویسٹ کے پیچھے لگے ہوئے ہیں جس نے پوری دنیا میں کشمیریوں کی آواز بلند کی ہے میرے پیچھے موجود ہے اگر ہمت ہے تو آؤ ہاتھ لگا کر دیکھاؤ مان جاؤں گا

Address

Bradford

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmiri log posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share