
02/04/2025
آج کا دن والد محترم کے نام💕💕💕
ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں
باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں ۔
#والد محترم ❤️ ❤❤❤
باپ وہ واحد ہستی ہے جس کی کوشش ہوتی ہے کہ اسکی اولاد اس سے بھی بلند مرتبہ حاصل
کرے اور اسی کوشش میں وہ اپنا چین سکون بھلا دیتا ہے
اللہ پاک سب کے والدین کی عمر دراز عطا فرمائے اور ہمیشہ سلامت رکھے
.... آمین...