Kashmiri view A J K

Kashmiri view A J K KASHMIRI A J K follow me all friends
thanks you ❤️

07/04/2025

فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ بڑا ظلم 😭
?

29/03/2025

28/03/2025

آپ ہمیشہ غریب عوام کا سہارا بنے رہیں اور اللہ تعالیٰ آپ کا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائےآمین ثم آمین یارب العالمین ❤️❤️Khuli Katchery - DPO Ahmed Mohiyuddin

22/03/2025

سماہنی/پونا
سعودی عرب میں مقیم شہری ندیم اکرم کے اکاؤنٹ الائیڈ بنک برجاہ گالہ 0861 میں 2900000 لوٹ لئے گئے ہیں جبکہ بنک منیجر چوہدری کرامت کی جانب سے 20 جنوری 2025 ندیم اکرم سے رابطہ کر کے ساری رقم 2900000 روپے نکلوانے بارے پوچھا گیا تو شہری نے اپنی موجوگی سعودی عرب بتائی اور فراڈ ہو جانے پر گہرے صدمہ سے دوچار ہو گیا، جبکہ بینک مینجر کرامت نے ہیڈ آفس رابطہ کر کے کمپلین کی تو جو CCTV فوٹیج دکھائی گئی اس میں صاف دکھائی دے رہا تھا کہ کس طرح سیلکون کا انگوٹھا استعمال کر کے بنک سے رقم نکالی گئی اور کیسے دوسرے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کی گئی،
متاثرہ شہری نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق، وزیر داخلہ محسن نقوی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان، چئیرمین نادرہ سے درخواست کی ہے کہ براہ مہربانی اس معاملے کی مکمل انکوائری کرائی جائے اور پتہ لگایا جائے کہ کیسے اس کی بائیو میٹرک بنائی گی اور انفارمیشن کیسے لیک ہوئی، Mirpur Ajk Mirpur Khas Mirpur News AJK Police City News AJK Ajk Bagh

16/03/2025

شکریہ #وزیراعظم #آزادکشمیر

15/03/2025
14/03/2025

محمد سبیل ریاست کے ساتھ کوٹلی جیل میں کس نے کیوں جنسی زیادتی کروائی؟
ایک درد ناک مکمل پریس کانفرنس سنیئے
جو 28 اکتوبر 2021 کو مظفرآباد پریس کلب میں کی گئی تھی..

11/03/2025

Kashif Raja

10/03/2025

゚viralシfypシ゚

شیر اے کشمیر
10/03/2025

شیر اے کشمیر

10/03/2025

پلجورہ سٹاپ کے نزدیک سماہنی روٹ کی بس نمبر
AJKC 4177
الٹ گئی۔۔ متعدد افراد زخمی
10-03-2025

Address

A J K
Mirpur
KASHMIR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmiri view A J K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share