
10/03/2025
اناللہ وانا الیہ راجعون
چوہدری محمد یوسف صاحب ریٹائرڈ سیکرٹری تعلیم , سرپراست اعلیٰ اسلام گڑھ ویلفیئر ٹرسٹ اسلام گڑھ بانی کشمیر ماڈل کالج قضاء الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ کل 11 مارچ دن 2:30گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اسلام گڑھ میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
دعا ہے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔