Pakistan News

Pakistan News پاکستان زندہ باد

17-5-2026حلقہ برنالہ  یونین کونسل امبڑیالہ گاؤں پیرووالہ باغ میں پی ٹی آئی کا تگڑا کھڑاک گاؤں پیرووالہ باغ کے درجنوں گھر...
18/05/2026

17-5-2026حلقہ برنالہ
یونین کونسل امبڑیالہ گاؤں پیرووالہ باغ میں پی ٹی آئی کا تگڑا کھڑاک
گاؤں پیرووالہ باغ کے درجنوں گھرانوں کے افراد نے ملک خالد اعوان ، ملک طارق ذوالفقار اعوان کی سرپرستی میں امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ افتخار حسین طیب اعوان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی جس طرح حلقہ برنالہ میں افتخار حسین طیب اعوان کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور لوگ سینکڑوں کی تعداد میں دن بدن شامل ہو رہےہیں اس سے یقینی طور پر کہا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی حلقہ برنالہ میں امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ افتخار طیب اعوان کی قیادت میں بہت بڑے سرپرائز دینے جا رہی ہے اس وقت افتخار طیب اعوان حلقہ برنالہ کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آ رہے ہیں ایک خاص بات جو چند دنوں سے سامنے آئی ہے کہ افتخار طیب اعوان کا اپنے قبیلے کا ووٹ بنک تقریباً بیس ہزار سے زائد ہے اور ان میں سے لوگ اکثریت میں ان کی حوصلہ افزائی ، بھرپور ساتھ دینے اور تعاون کے لیے نکل پڑے ہیں ان شاءاللہ حلقہ برنالہ میں افتخار طیب اعوان کی کامیابی یقینی ہے اب نلکہ ٹوٹی کی لالچ ۔گلی ، بجلی کے پول ، ٹرانسفارمر ، نقدی سیاسی رشوت ان کو حق اور سچ کا ساتھ دینے سے نہیں روک سکتی پی ٹی آئی کا کوئی بھی انتخابی نشان ہوا جیت اس دفعہ ان شاءاللہ پی ٹی آئی کی ہوگی انہوں نے کہا کہ ہمارا انتخابی نشان بس صرف عمران خان ہے

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share