PPP AJK Digital

PPP AJK Digital Democracy is the best revenge

اس جذبے اور محبت کو تم کیسے مٹا سکو گے
19/07/2026

اس جذبے اور محبت کو تم کیسے مٹا سکو گے

16/07/2026

‏آزاد کشمیر میرپور ایل اے 3 پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری یاسر سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی مسئلہ کشمیر سمجھتی اور اسے حل کر سکتی ہے. دیگر جماعتوں کے کھوکھلے نعروں اور دعووں میں کشمیر کے عوام کبھی نہیں آئیں گے.
‏27 جولائی کو تیر پر مہر لگاکر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں

‏⁦‪‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

11/07/2026
09/07/2026

‏نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر!
‏عوام کا اعتماد، عوام کی طاقت اور عوام کا فیصلہ ہی آزاد کشمیر کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسے آزاد کشمیر کے لیے کوشاں ہے جہاں نوجوانوں کو مواقع، بزرگوں کو احترام، خواتین کو بااختیار بنایا جائے اور ہر شہری کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔
‏ایل اے- 37 جموں سے شاہین کوثر ڈار پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں، 27 جولائی کو ایک بااختیار آزاد کشمیر کے لیے تیر پر مہر لگائیں۔

‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

09/07/2026
07/07/2026

پاکستان پیپلزپارٹی نے 25 جولائی کو مینار پاکستان لاہور پر پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی پاور شو کا اعلان کر دیا ✌️🇱🇾

نئی نسل کا نیا عہدبااختیار آزاد جموں و کشمیرپاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد مسئلۂ کشمیر پر رکھی گئی تھی، اور ہر دور میں کشم...
06/07/2026

نئی نسل کا نیا عہد
بااختیار آزاد جموں و کشمیر

پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد مسئلۂ کشمیر پر رکھی گئی تھی، اور ہر دور میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، وقار اور ترقی کی آواز کو بھرپور انداز میں بلند کیا گیا۔

آج وقت ہے ایک ایسے آزاد جموں و کشمیر کی تعمیر کا، جہاں نوجوانوں کو بااختیار بنایا جائے، ترقی ہر گھر تک پہنچے، اور عوامی فیصلے عوام کی امنگوں کی حقیقی ترجمانی کریں۔

آئیں، 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے مہاجرین ویلی مقیم پاکستان کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں اور ایک مضبوط، ترقی یافتہ اور بااختیار آزاد جموں و کشمیر کی بنیاد رکھیں۔

نئی نسل کا نیا عہدبااختیار آزاد جموں و کشمیرپاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد مسئلۂ کشمیر پر رکھی گئی تھی، اور ہر دور میں کشم...
06/07/2026

نئی نسل کا نیا عہد
بااختیار آزاد جموں و کشمیر
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد مسئلۂ کشمیر پر رکھی گئی تھی، اور ہر دور میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، وقار اور ترقی کی آواز کو بھرپور انداز میں بلند کیا گیا۔
آج وقت ہے ایک ایسے آزاد جموں و کشمیر کی تعمیر کا، جہاں نوجوانوں کو بااختیار بنایا جائے، ترقی ہر گھر تک پہنچے، اور عوامی فیصلے عوام کی امنگوں کی حقیقی ترجمانی کریں۔
آئیں، 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلع کوٹلی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں اور ایک مضبوط، ترقی یافتہ اور بااختیار آزاد جموں و کشمیر کی بنیاد رکھیں۔

Address

Distt: Bhimber Teh: Samahni
Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP AJK Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share