Charmaine Sindh youth Wing Muthada Athad Abbasiya International 🇵🇰
Charmaine District Mirpurkhas National Peace Committee For Interfaith Harmony A 🇵🇰
01/09/2026
01/09/2026
*قومی آمن کمیٹی برائے بین المذاھب ھم آھنگی اے پاکستان* 🇵🇰
ضلع ٹنڈوالہیار 30 اگسٹ ( قومی امن کمیٹی ) این پی سی آئی ایچ اے پاکستان سینٹرل چیئرمین پیر سید علی شاہ کی ہدایت پر صوبائی صدر سندھ محمد اعظم دستی صوبائی نائب صدر سندھ مظہر چانڈیو ڈویژنل چیئرمین حیدرآباد محمد نواز لنڈ شہید بےنیظر آباد وائیس چیئرمین ناصر قریشی ڈویژنل حیدرآباد صدر محمد سچل برڑو سینئر رہنما جام محمد قاسم لاکھو ضلع سانگھڑ صدر گل بہار خاصخیلی ضلع میرپور خاص چیئرمین محمد صلاح الدین عباسی ضلع میرپور خاص صدر ماجد حسین عباسی ضلع ٹنڈوالہیار چیئرمین غلام عباس خاکی کی زیر صدارت شہداء یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر کے حوالے سے ٹنڈوالہیار میں اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یوم دفاع پاکستان کو انتہائی عقیدت، جوش اور جذبے سے منایا جائے گا ۔ صوبائی صدر محمد اعظم دستی اور صوبائی نائب صدر مظہر چانڈیو نے کہا کہ 1965 میں 6 ستمبر کو ہماری بہادر افواج نے بہادری سے بھارتی حملے کو پسپا کیا اور ہمارے بہادر سپاہوں نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے ملک کی ملک کی حفاظت کی۔ انھوں نے کہا کہ یوم دفاع کے موقع پر شہداء کی یاد میں NPCIH.A کی طرف سے ملک بھر میں پروگرام ہونگے اور ہمارے شہداء قوم کا اثاثہ ہیں،ہم اپنے شہداء کے ساتھ انکے خاندانوں کو بھی سلام پیش کرتے ہیں۔
اجلاس میں وائیس چیئرمین حیدرآباد چیتن کمار ٹنڈوالہیار صدر اکبر علی عباسی نائب صدر پرویز علی لاشاری جنرل سیکرٹری شکن لال جوائنٹ سیکرٹری ظہیر گوپانگ اطلات و نشریات کشورکمار ایڈوائزر ڈاکٹر سارنگ رٹائرڈ صوبیدار محمد اسحاق کائمخانی محمد معراج عرف کامران اور دیگر این پی سی آئی ایچ اے عہدیداران و میمبران بھرپور شرکت کی.
*پاکستان پائنِدہ باد*🇵🇰
*افواجِ پاکستان ذندہ باد ⚔️*
*دیگر ریاستی ادارے ذندہ باد*
*این پی سی آئی ایچ اے زندہ باد*
*میڈیا سیل ڈسٹرکٹ میرپورخاص NPCIH-A*
31/08/2026

Be the first to know and let us send you an email when Sallahudin Abbasi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.