10/02/2025
(کمپیوٹر کلاس) جامعہ عمر فاروق گاھ خرچ تھرپارکر
الحمدللہ جامعہ جہاں پر علوم اسلامیہ کی تعلیم پے ایک مثال ہے وھاں پر جدید علوم و فنون پے بہی حتی الوسعت کوشش جاری ہے
سر عبدالمنان کھٹی صاحب کی خصوصی کاوش سے میمن برادری کے کچھ مخیر احباب کی طرف سے جامعہ کے طلبہ کے لیئے کمپیوٹر لیب کا بندوبست کیا گیا جس کی کلاس کا باقاعدہ ڈسمبر 2024 سے آغاز کیا گیا
الحمدللہ دو ماھ کے مختصر عرصے میں طلبہ کرام نے جو کچھ حاصل کیا ہے ان کی ایک مختصر جھلک آپ احباب کے سامنے ہے
ھماری کوشش ہے کہ ھمارے ادارے کا فاضل دنیا کے مختلف شعبہ جات میں ھر حوالے سے دین کا کام کرسکے
#ایوبی