Madnu

Madnu Just Welcome

یوں بھی کرتا ہے کوئی چاہنے والوں پر ستمنہ اشارہ، نہ کنارہ، نہ عنایت ،نہ سلام🫀
26/04/2024

یوں بھی کرتا ہے کوئی چاہنے والوں پر ستم
نہ اشارہ، نہ کنارہ، نہ عنایت ،نہ سلام🫀

09/04/2024
اُس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کیلئےدل مطمئن ہی نہیں ہوا پہلے خسارے کے بعد🖤🥀
09/04/2024

اُس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کیلئے
دل مطمئن ہی نہیں ہوا پہلے خسارے کے بعد🖤🥀

ان پڑھ بھی پکار اُٹھے گا مکتوب ہے سچا ہم ایسی محبت سے اسے تحریر کریں گے
05/04/2024

ان پڑھ بھی پکار اُٹھے گا مکتوب ہے سچا
ہم ایسی محبت سے اسے تحریر کریں گے

ساری عمر خود سے جُڑے لوگوں کو خوش کرنے میں گزار دینے کے بعد بھی خالی ہاتھ رہ جانے کا نام زندگی ھے ۔۔۔🥀
05/04/2024

ساری عمر خود سے جُڑے لوگوں کو خوش کرنے میں گزار دینے کے بعد بھی خالی ہاتھ رہ جانے کا نام زندگی ھے ۔۔۔🥀

Address

Islamabad
69230

Telephone

+923000000001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madnu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share