12/08/2026
وفا کی چاہ ہے تو دل میں پہلے خلوص رکھیے
ہزار دلفریب چہروں میں اک اپنا الگ وُجود رکھیے
نگاہ میں پاکیزگی اور لہجے میں مٹھاس ہو
تُو ایک سے مل اُس ہی کو اپنا دل رکھ
رشتوں کو چاہت سے سینچیے، نہ کہ کسی غرض سے🌍
سچی محبت ہمیشہ دور رہتی ہے ہر تیسرے فرد سے
چہرے کے حسن پر تو ڈھل جاتی ہے یہ دنیا تمام
لکین تو اپنے دل میں رکھ صرف ایک کا خاص مقام میری جان
باتوں میں سچائی اور آنکھوں میں ہمیشہ حیا رکھیے💞
جو تیری جان ہو صرف اسکو تو دواء رکھیو
نہ کر غرور کبھی اپنی دولت یا پھر شباب پر
جو ایک خاص ہے صرف وہی تیرے پاس ہے