Nadeem Hijazi Mitroo

Nadeem Hijazi Mitroo Journalist

14/10/2025
ایران، ازبکستان، ترکمانستان، تاجکستان اور چین جیسے ہمارے دیگر ہمسایہ ممالک کیوں شکایت نہیں کرتے؟ صرف پاکستان ہی کیوں شکا...
14/10/2025

ایران، ازبکستان، ترکمانستان، تاجکستان اور چین جیسے ہمارے دیگر ہمسایہ ممالک کیوں شکایت نہیں کرتے؟ صرف پاکستان ہی کیوں شکایت کرتا ہے؟ افغان وزیرخارجہ کا سوال

14/10/2025
13/10/2025
13/10/2025
13/10/2025

کاش نکاح نامے کے 25 کالموں میں ایک 26ویں کالم کا اضافہ کردیا جائے
تو عدالتوں میں فیملی کیسز ایک ہی تاریخ پر ڈیسائیڈ ہوجائیں گے ، اس کالم میں یہ لکھا جائے کہ “آیا کہ شادی کے موقع پر دلہن کی طرف سے سامان جہیز دیا گیا اور دیا گیا تو کتنی مالیت کا دیاگیا ” اب جس نے سامان جہیز نہیں لیا ، اس کی طلاق یا خلع کی صورت میں سامان جہیز کا دعویٰ نہ ہوسکے گا اور جس نے لیا اس کو اتنی مالیت کا سامان یا رقم واپس کرنا ہوگی اور اپنے کیس کو ثابت کرنے کے لیے سالہا سال عدالتوں کے چکر کاٹنے نا پڑیں گے

13/10/2025
13/10/2025
13/10/2025

Address

Mitru

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Hijazi Mitroo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share