Stories by S.Zee

Stories by S.Zee Welcome to "Stories by S.zee"

یا اللؔہ تیرا شکر 🥰🤲🏻”بیشک عزت سے وہی نوازتا ہے.“
23/12/2024

یا اللؔہ تیرا شکر 🥰🤲🏻
”بیشک عزت سے وہی نوازتا ہے.“

21/07/2024
21/07/2024

Salam ya hussain ...

Eid mubarak waseeb 🐃🐑🐏🐪
17/06/2024

Eid mubarak waseeb 🐃🐑🐏🐪

04/05/2024

ظفر آہیر
روزنامہ جنگ ملتان کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر ہیں ۔زمانہ طالب علمی سے ہی اخبارات وجرائد سے منسلک رہے ہیں ،کالج میں تھے تو نواۓ وقت ملتان میں لکھنا شروع کیا ،نوجوانوں کے صفحہ پر مسلسل لکھتے رہے ،یو نیورسٹی میں پہنچے تو جامعہ زکریا کے میگزین “ذلال”کے مدیر بن گئے ،زمانہ طالب علمی سے ہی روزنامہ پاکستان سے وابستہ ہوگئے اور پھر صحافت کا یہ سفر تھما نہیں ، روزنامہ خبریں سے بطور کورٹ رپورٹر اپنے پروفیشنل کیرئر کا آغاز کیا اور پھر جارحانہ رپورٹنگ کا ایک نیا انداز متعارف کروایا ۔بوسن گینگ ،غلام رسول عرف چھوٹو اور مریدا نکانی جیسے گینگسٹرز کے ٹھکانوں تک پہنچے ،بہت سی نامور شخصیات کے انٹر ویوز لیے ،کالم بھی لکھتے ہیں ،روزنامہ دن سے بھی وابستہ رہے

01/05/2024
01/05/2024

Alumni Dinner Highlights

Address

Model Town
Model Town
66000

Telephone

+923068444878

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stories by S.Zee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share