Daily Mohmand News

Daily Mohmand News ضلع مہمند کے سب سے بڑا سوشل میڈیا نیٹ ورک

23/05/2025

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مہمند کے جنرل سیکرٹری و سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 26 مہمند وحید مومند کا صوبہ بچاؤ مہم کے حوالے سے پیغام #صوبہ۔بچاو۔مہم

21/05/2025

دعائے مغفرت و تعزیت سابق وفاقی وزیر مملکت و صدر پاکستان پیپلزپارٹی محمد علی شاہ باچا ، ایم پی اے احمد کریم کنڈی، پشاور ڈویژن انفارمیشن سیکرٹری سیف اسلام، صوبائی رہنماء فضل حق کا ضلعی صدر و تنظیم سمیت کا سابق امیدوار NA-26 و ضلعی جنرل سیکرٹری وحید مومند کے حجرے آمد اس موقع پر کارکنان کے بڑی تعداد میں موجود تھے صوبائی وفد نے وحید مومند کے دادی کی وفات پر انکے خاندان کے ساتھ تعزیت کیا

اطلاع جنازہ:انالللہ و انا الیہ راجعون۔ضلع مہمند یکہ غنڈ حفیظ کور حضرت حسین اور عبدالحئ کی والدہ ،انجینیر گلاب حسین اور ع...
13/05/2025

اطلاع جنازہ:
انالللہ و انا الیہ راجعون۔
ضلع مہمند یکہ غنڈ حفیظ کور حضرت حسین اور عبدالحئ کی والدہ ،انجینیر گلاب حسین اور علی رضا امیر صاحب اور ڈاکٹر سرتاج کی چچی اور وحید مومند کی دادی رضائے الہی سے وفات پاچکی ہے جسکی نماز جنازہ کل بروز بدھ بتاریخ 14 مئی 2025 ، 10 بجے باب یکہ غنڈ کے نیچے لخکر کلی میں ادا کیجایگی۔ قریبی دوستوں اور رشتہ داروں سے جنازے میں شرکت اور تمام مسلمانوں سے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔۔۔

مہمند سپر لیگ ٹرافی کا افتتاحی فوٹو شوٹ نخقی پارک اور ٹنل میں منعقد ہوا اس موقع پر  ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیم...
27/03/2025

مہمند سپر لیگ ٹرافی کا افتتاحی فوٹو شوٹ نخقی پارک اور ٹنل میں منعقد ہوا اس موقع پر ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کٸ ٹورنمنٹ عید کے بعد شروع ہونے جارہا ہے

27/03/2025

ضروری اطلاع
قبائلی ضلع مہمند سابقہ مہمند ایجنسی کے وقت پولیٹیکل انتظامیہ کے جتنے بھی لیویز/ خاصہ دار/ عوضی خاصہ دار شہداء ہیں۔ ان کے ورثاء کی خدمت میں عرض ہے کہ وہ اپنے شہید کے نام کا حوالہ دے کر اپنا شناختی کارڈ اور ایزی پیسہ نمبر ضلعی انتظامیہ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آفس یا واٹس ایپ نمبر 03311381313 پر بھیجواکر کل 28 مارچ بروز جمعہ 12 بجے دوپہر تک اندراج کرلے۔ تاکہ انہیں رمضان پیکیج کی امدادی رقم دلوایا جاسکے۔ شکریہ
منجانب: ضلعی انتظامیہ

عید کی خوشیاں جیل میں نہ گزاریں – ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں،چاند رات کی خوشیاں سب کے لیے خوشگوار ہونی چاہئیں، نہ کہ کس...
27/03/2025

عید کی خوشیاں جیل میں نہ گزاریں – ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں،

چاند رات کی خوشیاں سب کے لیے خوشگوار ہونی چاہئیں، نہ کہ کسی کے لیے غم کا باعث، ہوائی فائرنگ ایک خاموش قاتل ہے جو قیمتی جانیں چھین سکتی ہے،

اپنی خوشیوں کو دوسروں کے غم میں نہ بدلیں بلکہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور ایک محفوظ اور پُرامن ماحول قائم کریں!

قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، آئیے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور ایک محفوظ اور پُرامن ماحول قائم کریں!

آر پی او مردان نجیب رحمان خان نے بہترین کارکردگی کے بنیاد پر ایس ایچ او  یکہ عنڈ قاسم جان کو نقد انعام اور توصیفی سرٹیفک...
26/03/2025

آر پی او مردان نجیب رحمان خان نے بہترین کارکردگی کے بنیاد پر ایس ایچ او یکہ عنڈ قاسم جان کو نقد انعام اور توصیفی سرٹیفکیٹ سے نوازا

مہمند:- تھانہ یکہ غنڈ پولیس کی منشیات کے خلاف کامیاب کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، 1040 گرام چرس برآمد۔ڈی پی...
23/03/2025

مہمند:- تھانہ یکہ غنڈ پولیس کی منشیات کے خلاف کامیاب کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، 1040 گرام چرس برآمد۔

ڈی پی او مہمند اکرام اللّٰہ کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔

تھانہ یکہ غنڈ پولیس کو اطلاع ملی کہ دو نوجوان لڑکے براستہ ماربل سٹی روڈ منشیات (چرس) سمگل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اطلاع کی تصدیق کے بعد ڈی ایس پی سرکل تھانہ یکہ غنڈ دلفراز خان کی نگرانی میں ایس ایچ او قاسم جان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ فوری ناکہ بندی کی۔ اس دوران ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم حکمت عملی کے تحت ایک ملزم، عبدالرزاق ولد مینہ باز سکنہ اکاحیل میرگٹ ممبرخیل باڑہ، کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا، جس کے قبضے سے 1040 گرام چرس برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزم سے ابتدائی تفتیش کے دوران اس کے ساتھی، فرار شدہ ملزم کا نام شکیل ولد لاہور سکنہ اکاحیل میرگٹ ممبرخیل باڑہ معلوم ہوا۔ ملزمان کے خلاف تھانہ یکہ غنڈ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، اور مزید انکشافات متوقع ہیں۔

ڈاکٹر وقار خان مہمند، جو تحصیل حلیم زئی بابی خیل سے تعلق رکھتے ہیں، نے ایک شاندار سنگِ میل عبور کیا ہے۔ انہیں جرمنی کے م...
28/01/2025

ڈاکٹر وقار خان مہمند، جو تحصیل حلیم زئی بابی خیل سے تعلق رکھتے ہیں، نے ایک شاندار سنگِ میل عبور کیا ہے۔ انہیں جرمنی کے معتبر DAAD Project کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ Veterinary اور Livestock Production کے میدان میں وہ مہمند ضلع سے منتخب ہونے والے پہلے فرد ہیں جنہیں اس جدید پروگرام کے لیے چنا گیا ہے۔

یہ غیر معمولی موقع ڈاکٹر وقار کو جدید اور ڈیجیٹل Livestock Practices میں تحقیق کرنے کا موقع فراہم کرے گا، خاص طور پر Dairy Industry میں جدید Management طریقوں پر خصوصی توجہ کے ساتھ۔ ان کا انتخاب نہ صرف ان کی انفرادی قابلیت کی علامت ہے بلکہ اس علاقے کے لیے امید اور تحریک کا ذریعہ بھی ہے۔

جرمنی میں حاصل کردہ مہارت اور علم کے ساتھ، ڈاکٹر وقار پاکستان کے Livestock Sector میں نمایاں کردار ادا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کا Vision ہے کہ ملک میں پائیدار، اقتصادی اور ماحولیاتی طور پر دوستانہ Livestock Practices کو نافذ کیا جائے۔ ایسی Practices Dairy اور Livestock Industry کو انقلاب بخش سکتی ہیں، جو طویل المدتی ترقی اور استحکام کو یقینی بنائیں گی۔ انہوں نے
University of Applied Science Triesdorf Germany میں Master in Farm Management کے لیے DAAD Scholarship حاصل کی۔ یہ کامیابی انہوں نے اپنے والدین کی دعاؤں اور حمایت کی بدولت حاصل کی۔ وہ ڈاکٹر نثار خان کے بیٹے، اور پی پی پی ضلعی رھنما شیراعظم خان مھمند اور سلمان خان کے بھتیجے ہیں ۔

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے سینیئر رہنما شاہ حسین ہمدرد پختونخوا یوتھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوا
26/01/2025

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے سینیئر رہنما شاہ حسین ہمدرد پختونخوا یوتھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوا

 #حیات ٹریڈرز اینڈ برادرز ماربل فیکٹری سولراز کروائیں نقد اور آسان اقساط پر ہر قسم کے سولر سسٹم کے لیے ابھی رابطہ کریں پ...
22/12/2024

#حیات ٹریڈرز اینڈ برادرز

ماربل فیکٹری سولراز کروائیں
نقد اور آسان اقساط پر
ہر قسم کے سولر سسٹم کے لیے ابھی رابطہ کریں

پتہ ۔ ناواگئی روڈ قنداری خاخ بازار سندوخیل ضلع مہمند

21/10/2024

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مہمند کے جنرل سیکرٹری اور این اے 26 کے امیدوار وحید مومند نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم تمام سیاسی جماعتوں کے لیے مثبت ثابت ہوگا ۔باقی تفصیلات اس ویڈیو میں

Address

یکہ غنڈ
Mohmand

Telephone

+923136478330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Mohmand News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Mohmand News:

Share

Category