Nowshera Pabbi Dagbehsud

Nowshera Pabbi Dagbehsud nowshera ka Apna Page..

02/06/2025

گندگی پر صرف مچھر نہیں بیٹھتے بلکہ حضرت انسان اس معاملے میں مچھروں سے بھی آگے ہیں، گند پھیلانے والے اور خیر و بھلائی پھیلانے والے چینل پر فالوورز کی تعداد دیکھ لیں۔۔
ہزار میں سے 900 گند پر بیٹھے نظر آئیں گے۔

19/05/2025

غیرت صرف اپنی بہن پر پہرہ دینے کا نام نہیں،
بلکہ دوسروں کی بہنوں کا احترام کرنا بھی غیرت ہے۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَکوئٹہ کا ایک نوجوان شہزاد خان سٹینگ بوتل پینے سے انتقال کر گیا خدارا ان زہری...
06/05/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کوئٹہ کا ایک نوجوان شہزاد خان سٹینگ بوتل پینے سے انتقال کر گیا خدارا ان زہریلے کولڈرنک سے اجتناب کرے جو گردے کے خراب ہونے کا سبب بن جاتے ہیں ،

02/05/2025

‏کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ.😢
‏یاﷲ ہمیں موت کے وقت لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّہ
پڑھنا نصیب فرما🤲😇

28/04/2025

افففففففف افسوس ناک واقعہ
پشاور ہائی کورٹ نزد نشتر ہال کے سامنے پرانی دشمنی کے بنا پرفائرنگ۔
فائرنگ سے ایک شخص زخمی جس کو بغرض علاج لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
۔جبکہ فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار۔۔👇👇 👇👇👇👇

سنگا چل دے دوا سلام مو وسرا شوے دی کنہ 🤣
27/04/2025

سنگا چل دے دوا سلام مو وسرا شوے دی کنہ 🤣

25/04/2025

بیٹی داماد اکٹھے کھائیں تو محبت کی مثال،
بیٹا بہو اکٹھے کھائیں تو کالا جادو، تعویذ، آسیب!
ہمارا خاندانی "دو قومی نظریہ"! 😂

25/04/2025

*کسی زمانے میں محبت اندھی ہوا کرتی تھی اب اُس نے اپنا علاج کروا لیا ہے اب وہ گاڑی،بنگلہ ،بنک بیلنس سب کچھ دیکھتی ہے

01/04/2025

Al-An'aam
Verse no. 87

وَمِنۡ اٰبَآٮِٕهِمۡ وَذُرِّيّٰتِهِمۡ وَاِخۡوَانِهِمۡ‌ۚ وَاجۡتَبَيۡنٰهُمۡ وَهَدَيۡنٰهُمۡ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسۡتَقِيۡمٍ ‏

پاک پتن:معمولی تلخ کلامی پر 8 سالہ بچے نے ماں کو قتل کردیابچے نے قینچی کا وار کرکے ماں کو موت کے گھاٹ اُتار دیامحلّہ گلز...
29/03/2025

پاک پتن:معمولی تلخ کلامی پر 8 سالہ بچے نے ماں کو قتل کردیا
بچے نے قینچی کا وار کرکے ماں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا
محلّہ گلزار آباد میں ماں کی ڈانٹ پر بچے نے قینچی کا وار کردیا
بچے نے ماں سے پیسوں کا تقاضا کیا تھا
سلائی کڑھائی کرکے بچے کا پیٹ پالنے والی ماں کو قتل کر دیا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔۔۔۔

جگر کا ٹکڑا تو بیٹیاں ہی ہوتی ہیں۔20 سالہ بی ایس سی کی طالبہ نے باپ کی جان بچانے کے لیے اپنی جان کی قربانی  دے دی۔شجاع آ...
10/03/2025

جگر کا ٹکڑا تو بیٹیاں ہی ہوتی ہیں۔

20 سالہ بی ایس سی کی طالبہ نے باپ کی جان بچانے کے لیے اپنی جان کی قربانی دے دی۔
شجاع آباد راجہ رام کا رہائشی 50سالہ خلیل عرصہ دراز سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھا،
ڈاکٹرز نے خلیل احمد کی زندگی بچانے کے لیے جگر کی پیوندکاری کی تجویز دی تھی،

خلیل احمدکی 20سالہ بیٹی مقدس نے باپ کو بچانے کے لیے اپنے جگر کا ٹکڑا عطیہ کیا،مقدس نے اپنا 60 فیصد جگر اپنے والد کو دے کر اس کی جان بچا لی ،دونوں باپ بیٹی سندھ کے ہسپتال خیرپور گمبٹ میں پندرہ روز سے زیر علاج تھے

مقدس خلیل باپ کو جگر کا ٹکڑا دیکر اپنی زندگی کی بازی ہار گئی۔۔۔۔

سچ بیٹیاں ایسی ہی ہوتی ہیں اللہ پاک مقدس کے درجات بلند کرے آمین۔

ڈاگبہسود میں فائرنگ سے بلال والد ھدایت جان بحق سکنہ ڈاگبہسود
18/02/2025

ڈاگبہسود میں فائرنگ سے بلال والد ھدایت جان بحق سکنہ ڈاگبہسود

Address

Mohmand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera Pabbi Dagbehsud posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share