
13/05/2025
ضلع مہمند
5 لاکھ آبادی کیلئے ہیڈکوارٹر غلنئی ہسپتال میں سکن سپشلسٹ اور آرتھوپیڈک سرجن نہ ہونا افسوسناک ہے ۔
روزانہ کی بنیاد پر درجنوں مریض ہسپتال میں ڈاکٹرز نہ ہونے کی وجہ سے مایوس اپنے گھروں کو واپس جاتے ہیں ۔
ہم ضلعی انتظامیہ اور بلخصوص منتخب نمائندگان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی فوری بندوست کرے ورنہ ہم کسی بھی احتجاج سے دریغ نہیں کرینگے ۔ عوام