Jamia Mahmodia Qadria

Jamia Mahmodia Qadria اسلامی تعلیمات پر مشتمل پوسٹوں کیلیے ہمارا پیج ضرور لائیک کریں

أفضل صورة في العالمتاريخ  #التصوير⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️بدأ باكتشاف مبدأين حاسمين: الأول هو إسقاط صورة الكاميرا المظ...
06/08/2025

أفضل صورة في العالم
تاريخ #التصوير
⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
بدأ باكتشاف مبدأين حاسمين: الأول هو إسقاط صورة الكاميرا المظلمة، والثاني هو اكتشاف أن بعض المواد قد تغيرت بشكل واضح بسبب التعرض للضوء[2]. لا توجد قطع أثرية أو أو أوصاف تشير إلى أي محاولة لالتقاط صور بمواد حساسة للضوء قبل القرن الثامن عشر.
المشهد من النافذة في لو غراس 1826 أو 1827، يعتقد أنها أقدم صورة للكاميرا الناجية. [1] تحسين إعادة توجيه أصلي (يسار) وملون (يمين).
حوالي عام 1717، استخدم يوهان هينريش سكولزي طينًا حساسًا للضوء لالتقاط صور من حروف مقطوعة على زجاجة. ومع ذلك، لم يسعى إلى جعل هذه النتائج دائمة. حوالي عام 1800، قام توماس ودجوود بأول موثقة موثوق بها، على الرغم من محاولة فاشلة لالتقاط صور الكاميرا في شكل دائم. أنتجت تجاربه صورًا مفصلة، لكن ودجوود ومساعده همفري ديفي لم يجدوا أي طريقة لإصلاح هذه الصور.
في عام 1826، تمكنت Nicépce لأول مرة من إصلاح صورة تم التقاطها بالكاميرا، ولكن كان مطلوباً ما لا يقل عن ثماني ساعات أو حتى عدة أيام من التعرض للكاميرا وكانت النتائج الأولى فظيعة للغاية. انتقل مساعد نيبسي لويس داغيري إلى تطوير عملية داغيريوتايب، وهي أول عملية تصوير فوتوغرافية معلنة علانية وقابلة للتطبيق تجاريا. لم تتطلب النموذج داغوريوتي سوى دقائق من التعرض في الكاميرا، وأسفرت عن نتائج واضحة ومفصلة بدقة. في 2 أغسطس 1839 أظهر داغيري تفاصيل العملية لغرفة الأقران في باريس. يوم 19 أغسطس تم نشر التفاصيل الفنية في اجتماع لأكاديمية العلوم وأكاديمية الفنون الجميلة بقصر المعهد. (من أجل منح حقوق الاختراعات للجمهور، مُنحت داغيري ونيبس سنوية كريمة مدى الحياة. )[3][4][5] عندما تم إظهار عملية النمط المعدني للجمهور رسمياً، فإن نهج المنافس

 #یوتھ آپیئر ڈیپارٹمنٹ مہمند آفس اور اصغر مہمند فاؤنڈیشن کی طرف سے تاریخ میں پہلے دفعہ تحصیل پڑانگ غار میں مدرسوں کی ماب...
23/06/2025

#یوتھ آپیئر ڈیپارٹمنٹ مہمند آفس اور اصغر مہمند فاؤنڈیشن کی طرف سے تاریخ میں پہلے دفعہ تحصیل پڑانگ غار میں مدرسوں کی مابین حسن قرات اور نعت خوانی کا مقابلہ #جامعہ محمودیہ قادریہ ڈب میاں گان میں منعقد کیا گیا ۔ جس میں #جامعہ محمودی قادریہ ڈب میاگان کی دو طالب علم قاری شمشاد ولد سیدگل تلاوتِ کلامِ پاک میں اور جناب قاری معاذ اللہ ولد نورمحمد جان نعت خوانی میں سیکنڈ پوشین حاصل کیا ۔
جس میں تقریبا 12 مدرسوں نے حصہ لیا گیا ۔
تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے ملک محپوب شیر صاحب ،اصغر مہمند فاؤنڈیشن کی چیئرمین اصغر مہمند صاحب، یوتھ آفیسر حارث صاحب ،ڈبل اے سی نصیب جان صاحب، علمائے کرام، پی ٹی آئی سینئر ٹیم پڑانگ غار، طلباء اور اہل علاقہ کثیر تعداد میں شریک کی _
تقریب کے احتتام پر مہمانِ خصوصیوں نے پوزیشن ہولڈرز طلباء میں سرٹیفیکٹس اور شیلڈز تقسیم کیے _

الحمداللہ ایک اور کوشش رنگ لے آئیتحصیل پڑانگ غار میں پہلی بار ڈسٹرک ایڈمنسٹریشن،ڈسٹرک یوتھ آفیئر اور اضغر فاونڈیشن کی تع...
21/06/2025

الحمداللہ ایک اور کوشش رنگ لے آئی
تحصیل پڑانگ غار میں پہلی بار ڈسٹرک ایڈمنسٹریشن،ڈسٹرک یوتھ آفیئر اور اضغر فاونڈیشن کی تعاون سے بین المدارس کے طالب علموں کے درمیان مقابلہ #حسن #قرآت و #نعت #خوانی کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
بروز اتواربوقت صبح 8بجے
بتاریخ 22/6/2025
بمقام ۔جامعہ محمودیہ قادریہ ڈب میاں گان تحصیل پڑانگ غار

19/05/2025
انا لله وانا اليه راجعون موت العالم موت العالم  شیخ القران والحدیث جناب حضرت علامہ شمس الوکیل القادری مہتمم جامعہ محمدیہ...
07/04/2025

انا لله وانا اليه راجعون
موت العالم موت العالم
شیخ القران والحدیث جناب حضرت علامہ شمس الوکیل القادری مہتمم جامعہ محمدیہ امینیہ خارکئ درگئی ملاکنڈ دار فانی سے کوچ کرگئے اللہ تعالیٰ حضرت اقدس کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
آپ کا نماز جنازہ آج بروز پیر بتاریخ 7 اپریل 2025 بوقتِ 3بجے دوپہر جامعہ محمدیہ امینیہ خارکئ سے متصل گروانڈ میں آدا کی جائیگی

♥️🧡❤️       اعلان داخلہ        ❤️🧡♥️
05/04/2025

♥️🧡❤️ اعلان داخلہ ❤️🧡♥️

مہمند:- ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مہمند اکرام اللہ خان (PSP) کی سربراہی میں رمضان المبارک اور موجودہ حالات کے پیش نظر ضلع بھر ک...
27/02/2025

مہمند:- ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مہمند اکرام اللہ خان (PSP) کی سربراہی میں رمضان المبارک اور موجودہ حالات کے پیش نظر ضلع بھر کے جید علماء کرام کے ساتھ ایک گرینڈ میٹنگ منعقد کی گئی۔

میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن مہمند ثناء اللہ، سرکل ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز اور علاقے کے معروف علماء کرام نے شرکت کی۔

میٹنگ کے دوران ڈی پی او مہمند نے ضلع میں بڑھتے ہوئے منشیات فروشی، سود خوری، آفیون کی کاشت، گران فروشی اور دیگر سماجی برائیوں کے خلاف جاری آپریشن پر روشنی ڈالی اور علماء کرام سے اپیل کی کہ وہ عوام میں اصلاحی شعور اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

انہوں نے واضح کیا کہ رمضان المبارک کے دوران چوری، منشیات فروشی، ٹرانسپورٹرز کی تیز رفتاری، گران فروشی اور قصابوں کی من مانی قیمتوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اس موقع پر علماء کرام اور عوامی نمائندوں نے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور جرائم کے خاتمے کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔

ڈی پی او مہمند اکرام الله نے کہا کہ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہروقت تیار ہے اور ضلع کو جرائم سے پاک بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

05/02/2025

تنظیم المدارس اہل سنت کے صوبائی ناظم اعلیٰ مولانا رحمت اللہ قادری صاحب نے امتحانی حالات کا جائزہ لینے کے لیے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد امتحانات کی شفافیت کو یقینی بنانا، طلبہ کو سہولیات فراہم کرنا، اور امتحانی نظام کو مزید بہتر بنانا تھا۔
مولانا رحمت اللہ قادری صاحب نے امتحانی مراکز کا دورہ کرتے ہوئے انتظامات کا جائزہ لیا اور اس بات کو یقینی بنایا کہ طلبہ کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے طلبہ سے بات چیت کی اور ان کے مسائل کو سنا۔ انہوں نے طلبہ کو امتحانات میں کامیابی کے لیے دعا دی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔
تنظیم المدارس اہل سنت ہمیشہ سے تعلیم کے معیار کو بلند کرنے کے لیے کوشاں رہا ہے۔ اس سلسلے میں مختلف اقدامات کیے جاتے رہے ہیں اور امتحانی مراکز کا دورہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ تنظیم المدارس اہل سنت کا عزم ہے کہ وہ طلبہ کی بہترین رہنمائی کے لیے ہمیشہ کوشاں رہیں گے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ اللہ پاک تمام طلبہ و طالبات کو امتحانات میں کامیابی عطا فرمائے گا۔ آمین۔




✨ طلبہ کی محنت، اساتذہ کی تربیت، اور انتظامیہ کی کاوشیں—یہی ہے کامیابی کا راز! ✨
اس دورے کے دوران ناظم اعلیٰ نے طلبہ سے بھی حوصلہ افزا بات چیت کی اور انہیں پُراعتماد رہنے کی تلقین فرمائی۔
اللہ کریم ہم سب کے عزم کو مضبوط بنائے! آمین۔

26/01/2025

حضرت علامہ سیراج الدین صاحب آج ام المدارس جامعہ قادریہ مردان تشریف لائے قبلہ حضور امام المدرسین دامت برکاتھم القدسیہ اور جانشین امام المدرسین دامت برکاتھم سے ملاقات کی دوٹوک پیغام دیا اور سوشل میڈیا پر شور شرابے کو محض غلط فہمی قرار دے دیا

♥️اہل محبت کو شرکت کی دعوت ہے ♥️
22/12/2024

♥️اہل محبت کو شرکت کی دعوت ہے ♥️








جامعہ محمودیہ قادریہ ڈب میاگان پڑانگ غار میں اسمبلی کی دوران کچھ جھلکیاں                                              🌹🥀...
14/11/2024

جامعہ محمودیہ قادریہ ڈب میاگان پڑانگ غار میں اسمبلی کی دوران کچھ جھلکیاں
🌹🥀🥰

Follow☝️me

۔











31/10/2024

🥀,♥️🥀حواند نہ ڈگہ زندگی دہ طالبی حو طالبی دہ🥀♥️🥀

♥️طالب جان♥️





Address

Mohmand

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Mahmodia Qadria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamia Mahmodia Qadria:

Share