Jamiat Media Center جمعیت میڈیا سنٹر

Jamiat Media Center    جمعیت میڈیا سنٹر The purpose of this page is to promote social and political activities.

08/10/2025
12/09/2025
مفتی فضل غفور کی سیلاب زدگان کے لیے مثالی خدمات     حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جہاں ہزاروں خاندان بے گھر اور مشکلا...
12/09/2025

مفتی فضل غفور کی سیلاب زدگان کے لیے مثالی خدمات


حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جہاں ہزاروں خاندان بے گھر اور مشکلات کا شکار ہوئے، وہاں مفتی فضل غفور صاحب کی خدمات ایک روشن مثال بن کر سامنے آئیں۔

مفتی صاحب نے نہ صرف خود متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا بلکہ ریلیف کیمپ قائم کر کے متاثرین کو عارضی رہائش فراہم کی۔ انہوں نے مخیر حضرات اور اداروں سے امداد اکٹھی کر کے متاثرہ خاندانوں میں راشن، کپڑے، صاف پانی اور ادویات تقسیم کیں۔

مدارس کے طلبہ اور رضاکاروں کو متحرک کرتے ہوئے انہوں نے متاثرہ علاقوں میں کھانا پکانے، راشن پہنچانے اور بیماروں کے علاج کے لیے ٹیمیں تشکیل دیں۔ ان کی اپیل پر درجنوں لوگ آگے بڑھے اور ریلیف سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

مفتی فضل غفور صاحب کا کہنا ہے کہ "یہ وقت سیاست کا نہیں، انسانیت کی خدمت کا ہے۔ ہم سب کو مل کر متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھنا ہوگا۔"
M***i Fazli Ghafoor

22/08/2025




تحصیل حلیمزئیامیر جے یو آئی ضلع مہمند مفتی محمد عارف حقانی کا درباخیل، وحید خان کے اہلیہ کی وفات پر تعزیت۔۔۔۔۔
09/08/2025

تحصیل حلیمزئی
امیر جے یو آئی ضلع مہمند مفتی محمد عارف حقانی کا
درباخیل، وحید خان کے اہلیہ کی وفات پر تعزیت
۔۔۔۔۔

28/06/2025

جمعیت علماء اسلام کل بٹگرام کی سرزمین پر تاریخ ساز کانفرنس منعقد کرنے جارہی ہے
بٹگرام و قرب و جوار کے اضلاع والوں سے شرکت کی اپیل ہے

01/06/2025

اس صوبے میں کرپشن اُس وقت تک ختم نہیں ہوسکتی جب تک یہاں جمعیت علماء اسلام کی حکومت نا ہو!
اسٹیبلشمنٹ نے ہماری کردار کشیاں کیں لیکن آج تک کوئی کچھ ثابت نہ کرسکا۔
مولانا فضل الرحمان صاحب

13/04/2025

مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں معدنیات سے متعلق متنازع بل پر خطاب کرتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس بل کے ذریعے نہ صرف صوبے کے قدرتی وسائل پر بیرونی قبضے کی راہ ہموار کی جا رہی ہے بلکہ مقامی عوام کے آئینی و معاشی حقوق کو بھی سلب کیا جا رہا ہے۔ مولانا نے خبردار کیا کہ خیبر پختونخوا میں بدامنی کی اصل جڑ یہی معدنی ذخائر ہیں، اور اگر ان پر شفافیت کے بغیر فیصلے کیے گئے تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ وہ پہلے ہی قوم کو اس سازش سے آگاہ کر چکے تھے، اور آج وہ خدشات درست ثابت ہو رہے ہیں۔ ان کا خطاب عوامی حقوق کی مؤثر ترجمانی تھا، جس نے بہت سے لوگوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا۔
Muhammad Arif Haqqani
M***i Fazli Ghafoor
M***i Kifayatullah

13 اپریل کو ہونیوالے کراچی ملین مارچ کی سیکورٹی اور انتظامات کے سلسلے میں جمعیت علماء اسلام کے وفد کی ایڈیشنل آئی جی کرا...
11/04/2025

13 اپریل کو ہونیوالے کراچی ملین مارچ کی سیکورٹی اور انتظامات کے سلسلے میں جمعیت علماء اسلام کے وفد کی ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ڈی آئی جی ایسٹ سے صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان کی سربراہی میں اہم ملاقاتیں۔
اجلاس میں ایس ایس پی ایسٹ، ایس ایس پی کورنگی، ایس ایس پی سینٹرل اور ایس ایس پی ٹریفک بھی شریک تھے۔
قاری محمد عثمان نے واضح کیا کہ ملین مارچ ہر صورت شاہراہ قائدین پر ہی منعقد ہوگا، جس میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن خصوصی خطاب کریں گے۔
افسران نے یقین دلایا کہ پولیس اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے تحت ہر ممکن تعاون کرے گی۔ انہوں نے تمام ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز کو ہدایات دیں کہ وہ جے یو آئی کے مقرر کردہ ذمہ داران کے ساتھ مل کر مارچ کے انتظامات اور سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دیں، اس حوالے کسی قسم کی غفلت کو برداشت نہ کیا جائے۔
جے یو آئی کے وفد میں مولانا سید حماد اللّٰہ شاہ، مولانا محمد غیاث، مولانا سمیع الحق سواتی، جمال خان کاکڑ، قاری گل محمد علیزئی، میرحسن شاہوانی، مولانا عبدالقادر، مولانا ظاہر شاہ اور دیگر شامل تھے۔

07/04/2025

جب ایمـان تھا تو تـین سو تـیرہ بھی کافی تھے
اب ایمـان نہیں تو 57 ممالک بھی بوجھ بنے ہیں
M***i Kifayatullah

کوڈاخیل امیر جمعیت علمائے اسلام ضلع مہمند مفتی محمد عارف حقانی صاحب جامعہ امام اعظم ابوحنیفہ مولانا محمد بلال صاحب کے مد...
15/02/2025

کوڈاخیل
امیر جمعیت علمائے اسلام ضلع مہمند مفتی محمد عارف حقانی صاحب
جامعہ امام اعظم ابوحنیفہ مولانا محمد بلال صاحب کے مدرسے کی دستاربندی میں شرکت کی
مہمان خصوصی
شیخ الحدیث مولانا رفیع اللہ قاسمی صاحب
مہتمم جامعہ فاروقیہ حیات آباد کے علاوہ دیگر علمائے کرام شریک تھے,,

Address

Mohmand
24650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Media Center جمعیت میڈیا سنٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamiat Media Center جمعیت میڈیا سنٹر:

Share