27/08/2025
*_انجینر محمد علی مرزا صاحب کو فوری طور پر رہا کیا جائے یہ تمام فتوے بے بنیاد ہیں کوئی بھی عقلمند انسان ان کے بیان سے گستاخی ثابت نہیں کر سکتا ماضی میں بھی کچھ فرقہ واریت پسند گروہوں نے مفتی طارق مسعود صاحب پر بھی ایسے فتوے جاری کیے تھے مگر اللہ نے انہیں سرخرو کیا اور ان شاء اللہ انجینر محمد علی مرزا صاحب بھی سرخرو ہونگے_*
*_فتوے لگانے والے اکثر وہ گروہ ہیں جنہیں انجینر صاحب نے قرآن و حدیث کے ذریعے ایکسپوز کر دیا اب مارکیٹ میں اُن کا منجن نہیں بک رہا تو اس قسم کی حرکتیں کر رہے ہیں_*