Najaf 1st

Najaf 1st No why on Allah please my page Thanku everyone 👏

26/04/2025

امریکہ میں محبت کی نشانی پھول🥀انڈیا میں میوزک 🎻👻
اور پاکستان میں ایزی لوڈ 🤣🤣
سچیاں محبتاں✌😂😂
Najaf 1st

25/04/2025

*کیا آپ کو بھی یہ بیماری ہے کہ جھگڑے کے وقت کچھ بولتے نہیں بعد میں اچھے اچھے جواب یاد آتے ہیں*😂🤣🤣🤣🤪🤪 Najaf 1st

25/04/2025

زندگی میں دو باتیں ہمشہ یاد رکھنا
ایک کل بتاٶں گی🤧
اور ایک پرسو 🙆🏻‍♀️
زیادہ پوچھا تو وہ بھی نہیں بتاٶ گی 🥱😅 Najaf 1st

25/04/2025

میں پاگل ہوں 😀. پڑھ لیا نہ؟ مجھے پہلے پتہ تھا آپ ہی پاگل ہو 🤠🤧 Najaf 1st

25/04/2025

نا پیار کا ذکر ہوگا، نا وفا کی بات ہو گی اب جس سے بھی محبت ہو گی رمضان کے بعد ہو گی
🤣کدھر ہے میری تسبیح📿🤣
Najaf 1st

25/04/2025

سائنس کہتی ہے پانی ابال کر پینے سے جراثیم مرتے ہیں
لیکن جراثیم مرنے کے بعد اُن کی ڈیڈ بوڈی تو اُسی میں رہ جائے گی
🤣🤣🤣🤣
Najaf 1st

25/04/2025

مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے🙈😁

گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا😂😂😂🙈🙉🤣🤣
*⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙♥️⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙♥️*Najaf 1st

24/04/2025

*آج کا سبق* 🌚
*جہاں آپ کی ضرورت نہ ہو*
*وہاں بیٹھے رہیں* 🤓🤓
*اور جنہیں مسئلہ ہے انہیں اور تپائیں😂😂 Najaf 1st

24/04/2025

*جہاں تمہاری عزت نہ ہو وہاں نہیں رکنا چاہیے مطلب اب بندہ گھر سے بھا گ جائے*🤣🙈😎🙊🤣😂🙄🤣😂🤭😂
Najaf 1st

24/04/2025

*بس دعا ہے🤲 کہ زندگی میں وہ شخص ہمیشہ کامیاب ہو جسکا آپ میسج پڑھ رہے ہیں۔ 🤲آمین۔۔۔!! شکریہ... - کیا آج کل کوئی کسی کے لئے دعا کرتا ہے؟ خود ہی کروانی
پڑتی ہے🙏☺️😇🙈🙈 Najaf 1st

Address

Moro
1107

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najaf 1st posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share