Khalil sports wala

Khalil sports wala 🅚🅗🅐🅛🅘🅛 🅢🅟🅞🅡🅣🅢 🅦🅐🅛🅐
(1)

استاد وائس آف ڈومیلی راجہ ندیم عزیز اینڈ استاد وائس آف جہلم شانی بٹ اور راجہ عدنان بلا آپ سب کو ہر ٹورنامنٹ میں ایک ساتھ...
10/01/2026

استاد وائس آف ڈومیلی راجہ ندیم عزیز اینڈ استاد وائس آف جہلم شانی بٹ اور راجہ عدنان بلا
آپ سب کو ہر ٹورنامنٹ میں ایک ساتھ نظر آتے ہیں آپ کو کون سی وائس سب سے زیادہ پسند ہے
Nadeem Aziz

08/01/2026

دوستوں لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب نے جب سے PSL میں ایک ٹیم لی ھے تو بہت سی خبریں گردش کررہی ہے کہ ٹیپ بال کے پلیئر بھی پی ایس آل میں ان یکشن ھونگے
کیا لگتا ھے اگر ٹیپ بال کے پلیئر کو موقع ملا بھی کن پلیئر کو موقع دیا جائے گا ؟
Asif Nadeem

پاکستان سپر لیگ 2026 میں کرکٹ کے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری! 🔥PSL کی آٹھویں ٹیم “سیالکوٹ” کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے،...
08/01/2026

پاکستان سپر لیگ 2026 میں کرکٹ کے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری! 🔥
PSL کی آٹھویں ٹیم “سیالکوٹ” کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مالک OZ Developers ہیں۔
185 کروڑ روپے میں خریدی گئی یہ ٹیم لیگ کے جوش، مقابلے اور سنسنی کو ایک نئی بلندی پر لے جائے گی۔
سیالکوٹ، جو کھیلوں کے سامان کا عالمی مرکز ہے، اب PSL میں بھی اپنی پہچان بنائے گا۔ 🏏💚
ویلکم سیالکوٹ – PSL کے نئے سفر کا آغاز!

خمزہ علی میاں چنوں کے ٹرائلز میں سلیکٹ ہونے میں کامیاب ہونہار کھلاڑی خمزہ علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرا...
05/01/2026

خمزہ علی میاں چنوں کے ٹرائلز میں سلیکٹ ہونے میں کامیاب
ہونہار کھلاڑی خمزہ علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرائلز میں کامیابی حاصل کر لی۔ یہ کامیابی خمزہ علی کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمنائیں۔ 🌟🏏

#کامیابی

#ٹرائلز

Pakistan 🇵🇰 vs Sri Lanka 🇱🇰 2026T20
03/01/2026

Pakistan 🇵🇰 vs Sri Lanka 🇱🇰 2026
T20

ایم ایم خان ٹی ٹوئنٹی ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سوہاوہ کے فائنل کا دن ہونے جا رہا یادگار ان شاءاللّٰہ ۔۔۔اس اہم دن ٹورنامنٹ...
03/01/2026

ایم ایم خان ٹی ٹوئنٹی ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سوہاوہ کے فائنل کا دن ہونے جا رہا یادگار ان شاءاللّٰہ ۔۔۔

اس اہم دن ٹورنامنٹ کی رونقیں دوبالا کرنے کے لیے جناب عرفان کشمیری صاحب کی خصوصی آمد ہو گی، جن کی موجودگی کھلاڑیوں، منتظمین اور شائقینِ کرکٹ کے لیے باعثِ اعزاز ہو گی۔

فائنل کے سنسنی خیز مقابلے میں جہاں میدان میں جوش و خروش عروج پر ہو گا، وہیں معزز مہمان کی شرکت اس ایونٹ کو مزید وقار اور شان بخشے گی۔

تمام کرکٹ شائقین اس تاریخی دن کے گواہ بننے کے لیے فائنل میں بھرپور شرکت کریں اور اس شاندار ایونٹ کو یادگار بنائیں۔ 🏏✨

ایم ایم خان ٹی ٹوئنٹی ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سوہاوہ کے فائنل کا دن ہونے جا رہا یادگار ان شاءاللّٰہ ۔۔۔اس اہم دن ٹورنامنٹ...
02/01/2026

ایم ایم خان ٹی ٹوئنٹی ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سوہاوہ کے فائنل کا دن ہونے جا رہا یادگار ان شاءاللّٰہ ۔۔۔

اس اہم دن ٹورنامنٹ کی رونقیں دوبالا کرنے کے لیے جناب مسعود بٹ صاحب کی خصوصی آمد ہو گی، جن کی موجودگی کھلاڑیوں، منتظمین اور شائقینِ کرکٹ کے لیے باعثِ اعزاز ہو گی۔

فائنل کے سنسنی خیز مقابلے میں جہاں میدان میں جوش و خروش عروج پر ہو گا، وہیں معزز مہمان کی شرکت اس ایونٹ کو مزید وقار اور شان بخشے گی۔

تمام کرکٹ شائقین اس تاریخی دن کے گواہ بننے کے لیے فائنل میں بھرپور شرکت کریں اور اس شاندار ایونٹ کو یادگار بنائیں۔ 🏏✨

ایم ایم خان ٹی ٹوئنٹی ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سوہاوہ کے فائنل کا دن ہونے جا رہا یادگار ان شاءاللّٰہ ۔۔۔اس اہم دن ٹورنامنٹ...
02/01/2026

ایم ایم خان ٹی ٹوئنٹی ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سوہاوہ کے فائنل کا دن ہونے جا رہا یادگار ان شاءاللّٰہ ۔۔۔

اس اہم دن ٹورنامنٹ کی رونقیں دوبالا کرنے کے لیے جناب ندیم دیمی صاحب کی خصوصی آمد ہو گی، جن کی موجودگی کھلاڑیوں، منتظمین اور شائقینِ کرکٹ کے لیے باعثِ اعزاز ہو گی۔

فائنل کے سنسنی خیز مقابلے میں جہاں میدان میں جوش و خروش عروج پر ہو گا، وہیں معزز مہمان کی شرکت اس ایونٹ کو مزید وقار اور شان بخشے گی۔

تمام کرکٹ شائقین اس تاریخی دن کے گواہ بننے کے لیے فائنل میں بھرپور شرکت کریں اور اس شاندار ایونٹ کو یادگار بنائیں۔ 🏏✨

ٹرائلز پراپر وائٹ کٹس مَیں اور اپنے اپنے کرکٹ 🏏 گیئرز ساتھ لے کر الطاف پارک گیٹ/ سلمان پارس سے سٹیڈیم داخِل ہوں ۔ 🏏🏏🏏🏏🏏🏏...
01/01/2026

ٹرائلز پراپر وائٹ کٹس مَیں اور اپنے اپنے کرکٹ 🏏 گیئرز ساتھ لے کر الطاف پارک گیٹ/ سلمان پارس سے سٹیڈیم داخِل ہوں ۔ 🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏

سال 2025 اختتام پزیر ہونے جا  رہا ہےاس سال میں،کسی لگی آپ کو میری سال کی کوریجکوئی ایک جملہ تنقید،تعریف؟؟سردی ہو یا گرمی...
31/12/2025

سال 2025 اختتام پزیر ہونے جا رہا ہے
اس سال میں،کسی لگی آپ کو میری سال کی کوریج
کوئی ایک جملہ تنقید،تعریف؟؟
سردی ہو یا گرمی اپکو گھر بیٹھ کر میچ دیکھنے کو ملتے ہیں
ایک جملہ میرے لیے،

حمد بھائی کے ساتھ چائے ☕️ اور کرکٹ کی باتیں — اپنے دور کے بہترین آل راؤنڈرHammad CH
30/12/2025

حمد بھائی کے ساتھ چائے ☕️ اور کرکٹ کی باتیں — اپنے دور کے بہترین آل راؤنڈر
Hammad CH

30/12/2025

حمد بھائی کے ساتھ چائے ☕️ اور کرکٹ کی باتیں — اپنے دور کے بہترین آل راؤنڈر
حمد بھائی کے ساتھ کرکٹ پر دلچسپ گفتگو، یادگار لمحات اور ہمارے ساتھ وحید ہٹ اور خالد بھائی اور دیگر بھائی بھی موجود تھے ماشاءاللہ بہت شکریہ جناب میری موراد حمد بھائی اپنا قیمتی ٹائم دیا
Hammad CH

Address

Mughal
Mughal
49400

Telephone

+923335806375

Website

https://techironedsolutions.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalil sports wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khalil sports wala:

Share