26/04/2026
“دی نیشنل نیوز” (The National News)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ محفوظ ہیں، انہیں واشنگٹن کے ایک ہوٹل میں اسٹیج سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا، جب وائٹ ہاؤس کورسپونڈنٹس ایسوسی ایشن ڈنر کے دوران ممکنہ طور پر گولیاں چلنے کی آوازیں سنائی دیں۔
مسٹر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کیا کہ ایک “شوٹر کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔ کےReported incident during White House Correspondents Dinner — Trump safely escorted to secure location.