10 News HD

10 News HD Contact For More Info.. Junaid Khan Kulachi
Chairman 10 News HD!
0304_7138390 Follow Please

( اطلاع قل خوانی )بزرگ سیاست دان سردار حاجی خضر حیات خان گوپانگ کی ایصال ثواب  کیلئے قل خوانی کا ختم شریف 4 دسمبر بروز ا...
29/11/2022

( اطلاع قل خوانی )
بزرگ سیاست دان سردار حاجی خضر حیات خان گوپانگ کی ایصال ثواب کیلئے قل خوانی کا ختم شریف 4 دسمبر بروز اتوار 11 بجے ان کے آباٸی گاوں خضرآباد (باڑہ بنگلہ) میں اداکیاجاۓ گا۔
سب احباب سے شرکت کی درخواست ہے ۔
.

16/10/2022
15/10/2022

خیرپورسادات میں بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام میں مستحق خواتین کے فی کارڈ 300 سے 500 کٹوتی جاری،اسسٹنٹ کمشنر علی پور فوری نوٹس لیں

وزیراعلٰی پنجاب کیطرف سے  عمر سرفراز چیمہ کو "انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب"، "محکمہ داخلہ پنجاب" اور "جیل خانہ جات پنجاب" ک...
13/10/2022

وزیراعلٰی پنجاب کیطرف سے عمر سرفراز چیمہ کو "انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب"، "محکمہ داخلہ پنجاب" اور "جیل خانہ جات پنجاب" کا مشیر مقرر کردیا گیا ، باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری-

11/10/2022

نومنتخب گورنر سندھ کامران ٹیسوری کون ہیں۔ان کا سیاسی بیک گراونڈ کیاہے۔اینکرپرسن جنید خان کلاچی نے بڑا انکشاف کردیا۔

09/10/2022

جشن عیدمیلاالنبیﷺکے حوالے سے عالم اسلام اور مظفرگڑھ میں جاری محافل وجلوس کے مناظر و تجزیہ جانیے اینکرپرسن جنید خان کلاچی کے اس پروگرام میں

09/10/2022

چیف جسٹس ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی والدہ محترمہ کی رسم قل خوانی میں اعلی عدلیہ کےمعززججزز،بیوروکریٹس،وکلا،اہلکاران،سیاسی وسماجی شخصيات نے شرکت کی
Report
Junaid Khan Kulachi
Beauru Report 10 News HD
0304_7138390

📣 • ‎تمام عاشقانِ رَسُول ﷺ کو جشن عید میلادُالنبی ﷺ مبارک ہو ❤️🦋اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے آپنی دعاؤں میں...
08/10/2022

📣 • ‎تمام عاشقانِ رَسُول ﷺ کو جشن عید میلادُالنبی ﷺ مبارک ہو ❤️🦋
اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے آپنی دعاؤں میں یاد رکھیں آمین جزاک اللہ 😍


Breaking News👇رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کیلئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ‏وارنٹس سپیشل جیوڈیشل مجسٹریٹ کیجانب سے جا...
08/10/2022

Breaking News👇
رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کیلئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

‏وارنٹس سپیشل جیوڈیشل مجسٹریٹ کیجانب سے جاری کئے گئے

‏رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کیلئے ٹیم تھانہ کوہسار روانہ

‏مقامی پولیس کو اطلاع دیکر باقاعدہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کے عمل کا آغاز کیا جائے گا

07/10/2022

ایک ایک ایم این اے کتنے میں خریدا۔۔؟؟ صحیح غلط کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔عمران خان کی نئی آڈیو لیک ہو گئی۔۔۔۔آپ بھی سنیں

Address


Telephone

+923047138390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 10 News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 10 News HD:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share