Daily Public News

Daily Public News Join Us for Daily Public News and info ... Intertainment, infotainment, show talent and other activities

21/07/2025

بلوچستان میں غیرت کے نام پر قت ل ہونے والی شیتل کیس میں حیران کن انکشافات

21/07/2025

بلوچستان میں غیرت کے نام پر قت ل ہونے والی شیتل کو قت ل کرنے کا واقعہ کب کا ہے اور قت ل کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر)5 جولائی 1999 — گلتری سیکٹر"اے جوئے آب! بڑھ کے ہو دریائے تند و تیزساحل تجھے عطا ہو ت...
05/07/2025

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر)
5 جولائی 1999 — گلتری سیکٹر

"اے جوئے آب! بڑھ کے ہو دریائے تند و تیز
ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول"

آج اس عظیم سپاہی کی قربانی کو 26 سال ہو چکے ہیں۔ جنہوں نے اپنے لہو سے مٹی کا قرض ادا کیا۔
قوم کے اس بیٹے کو سلام

03/07/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

27/06/2025

حیدرآباد میں 5 سالہ بچہ خاتون کے خلاف کمپلین درج کروانے تھانے پہنچ گیا۔

#حیدرآبادبچہشکایت








27/06/2025

دریائے سوات میں فیملی کیسے ڈوبی حقیقت سامنے آگئی؟

27/06/2025

دریائے سوات حادثے میں ڈوبنے والے خاندان کی تفصیلات سامنے آچکی ہیں • • • • • • • • • •

22/06/2025

ملتان میں کوٹ ربنواز کی آعوام نے بجلی چوروں کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا

ملتان پولیس تھانہ مخدوم رشید کی کارروائیمنشیات فروش ملزم حسنین ولد فقیر محمد سے 02 کلو چرس اور 01 کلو آئس جبکہ منشیات فر...
18/06/2025

ملتان پولیس تھانہ مخدوم رشید کی کارروائی
منشیات فروش ملزم حسنین ولد فقیر محمد سے 02 کلو چرس اور 01 کلو آئس جبکہ منشیات فروش ملزم محمد بلال عرف بھالو سے 01 کلو آئس برآمد کرلی،مقدمات درج

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Public News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Public News:

Share