Voice of Thal

  • Home
  • Voice of Thal

Voice of Thal This is our media page, information, facts, political information,technology, etc

گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے 100 روپے کا سکہ جاری کر دیا گیا.👇👇
23/08/2019

گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے 100 روپے کا سکہ جاری کر دیا گیا.👇👇

23/08/2019
21/08/2019

‏اور دیں انکو رعایتیں
کیپٹن صفدر کی پولیس سے ڈنڈا چھین کر پولیس پر حملے کی کوشش.. اس پر کیپٹن صفدر کے خلاف مقدمہ چلنا چاہیے.. تاکہ ان کی اکڑ ختم ہو.. یہ لوگ ہر قانون سے اپنے آپ کو ماورا سمجھتے ہیں

بھارتی میڈیا نے پاکستانی راکٹ حملوں میں تباہ شدہ بھارتی ٹینکرز اور چوکیوں کی تصویریں جاری کر دی حملے میں 13 بھارتی فوجی ...
21/08/2019

بھارتی میڈیا نے پاکستانی راکٹ حملوں میں تباہ شدہ بھارتی ٹینکرز اور چوکیوں کی تصویریں جاری کر دی حملے میں 13 بھارتی فوجی ہلاک اور 30 زخمی ہوئے

عشق نا پوچھے ذاترحیم یارخان کے نواحی علاقے  #لیاقت پور میں بھیس بدل کر لڑکی کو ملنے آنے والے عاشق کو گرفتار کر لیا گیا۔ ...
20/08/2019

عشق نا پوچھے ذات
رحیم یارخان کے نواحی علاقے #لیاقت پور میں بھیس بدل کر لڑکی کو ملنے آنے والے عاشق کو گرفتار کر لیا گیا۔ عاشق کا تعلق #وکلاء برادری سے ہے 🙉

یہ کھلونا بم ہے جو انڈیا نے دریائے ستلج کے ذریعے پاکستان بھیجیں ہیں،اگر آپ کو کہیں بھی ایسی کوئی چیز نظر آئے تو اسے ہاتھ...
20/08/2019

یہ کھلونا بم ہے جو انڈیا نے دریائے ستلج کے ذریعے پاکستان بھیجیں ہیں،
اگر آپ کو کہیں بھی ایسی کوئی چیز نظر آئے تو اسے ہاتھ نہیں لگانا بلکہ فوراً قریبی پولیس سٹیشن یا آرمی کے سینٹر سے رابطہ کریں..!!

دوستوں اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں. شکریہ

19/08/2019

انڈیا میں شر پسند ہندو مسلمانوں کی مسجد کو آگ لگانے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں اس ویڈیو کو جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دیں تاکہ ہر کوئی ان کی شرپسندی کو دیکھ سکے۔

صوابی: گدون امازئی کی کوہ مہابن کے خوبصورت سرسبز وشاداب دلکش مناظر ..
19/08/2019

صوابی: گدون امازئی کی کوہ مہابن کے خوبصورت سرسبز وشاداب دلکش مناظر ..

18/08/2019

کروڑ میں جدید طریقے سے مشینی اینٹ کیسے تیار ہوتی ہے دیکھئیے زرہ

18/08/2019

ایل او سی پر پاک آرمی کی جانب سے زبردست فائرنگ. انڈیا کے دو آرمی ہلاک. ابھی جنگ نہیں ہوئی صرف فائرنگ ہو رہی ہے. جنگ ہونا باقی ہے.💪👍✌💣

18/08/2019

تاریخ میں پہلی بار اہلسنت کے علم مولانا طارق جمیل صاحب نے"من کنت مولا فھذا علی مولا"صحیح مفہوم کے ساتھ بیان کیا ۔خدا ایسے حق گو علماء کو سلامت رکھیں امین شیعہ سنی بھائی بھائی❤
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

18/08/2019

انڈین فوج تو اس پاکستانی بچــے کا مقابلہ نہیں کرسکتی...
جو پاکستان سے محبت کرتا ہے وہ زیادہ سےزیادہ شیئرکرے

کوئٹہ کچلاک مسجد میں دھماکہ کرنے والا مسجد کا چوکیدار  معین الدین پکڑا گیا ھے جو افغان نیشنل آرمی گارڈ کا حاضر سروس اہلک...
18/08/2019

کوئٹہ کچلاک مسجد میں دھماکہ کرنے والا مسجد کا چوکیدار معین الدین پکڑا گیا ھے جو افغان نیشنل آرمی گارڈ کا حاضر سروس اہلکار ھے ، سروس کارڈ برآمد کیا گیا ھے مزید اہم انکوائری جاری ہے۔۔۔۔

Mutiple Jobs in Pakistan NAVY.Raad Advertisement for Age Limits.Last Date to Apply is 31-08-2019.https://joinpaknavy.gov...
18/08/2019

Mutiple Jobs in Pakistan NAVY.

Raad Advertisement for Age Limits.

Last Date to Apply is 31-08-2019.

https://joinpaknavy.gov.pk/

پاکستان نیوی میں مختلف پوسٹس پر سویلیین امیدواران کی بھرتیاں

عمر کی حد اشتہار پر دیکھیں جو مختلف آسامیوں کے لیئے مختلف ہے۔

اپلائی کرنے کی آخری حد 31-08-2019 ہے۔

تمام آسامیوں پر آن لائن اپلائی کرنا ہوگا سوائے سیریل نمبر 7٫8 اور 9 کی آسامیوں کے ( نائب قاصد، مالی اور سینیٹری ورکرز دستی ، ھاتھ سے لکھی درخواستیں جمع کرائیں گے).

اپلائی کرنے کے لیئے نیچے دیئے گئے لنک کا وزٹ کریں۔

https://joinpaknavy.gov.pk/

کیا آپ اس موت کا اندازہ کر سکتے ہیں؟ پچیس تیس لوگ آپ پر تھپیڑوں، لاتوں، مکوں، ڈنڈوں اور لاٹھیوں کی بوچھاڑ کر دیں. آپ کو ...
18/08/2019

کیا آپ اس موت کا اندازہ کر سکتے ہیں؟ پچیس تیس لوگ آپ پر تھپیڑوں، لاتوں، مکوں، ڈنڈوں اور لاٹھیوں کی بوچھاڑ کر دیں. آپ کو صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہ ملے، کوئی آپ کی بات ہی نہ سنے. اپنے ہاتھ پاؤں کی ہڈیاں ٹوٹنے کی آواز آپ خود اپنے کانوں سے سنیں، ایسی تکلیف دہ موت وہ بھی صرف ایک پندرہ سال کے بچے کے لیے...

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں ایک پندرہ سالہ بچے کو چوری کے الزام میں مارا پیٹا گیا. کتنے کی چوری کی ہو گی دس ہزار کی، بیس ہزار کی؟ لیکن ظالموں نے اسے رسیوں سے باندھ کر اتنا مارا کہ وہ مر ہی گیا..

کہتے ہیں کہ مشتعل ہجوم تھا جس نے مارا اور میں کہتا ہوں کہ یہ قوم ہی ایک مشتعل ہجوم ہے جس کا سارا زور ایک نہتے غریب اور بےبس پر چلتا ہے. یہ کمی کمین لوگ طاقتور کے تلوے چاٹتے ہیں، اربوں روپے کی کرپشن کرنے والوں کو کندھوں پر اٹھاتے ہیں، سونے کے تاج پہناتے ہیں اور دوبارہ ووٹ دے کر سر پر بٹھا لیتے ہیں لیکن کوئی غریب چوری کرتا پکڑا جائے تو مار مار کر اس کا بھرکس نکال دیتے ہیں. پاکستان میں اربوں روپے کی کرپشن کرنے والے جیل میں بھی اے سی کے بغیر نہیں رہتے، چکن، مٹن اور بیف کے علاوہ کچھ نہیں کھاتے.
اب المیہ یہ ہے ہمارا اندھا قانون ان کا ڈنڈا پکڑے گا یا دے گا۔

17/08/2019

گاڑی سے اترنے کا آسان طریقہ 😂😂😂

16/08/2019

ایم این اے کی پیشی کے بعد اپنے ورکرز اور میڈیا سے گفتگو

Address


Telephone

+923117559862

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Thal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Thal:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share