01/05/2024
پاکپتن:نو بیاہتا دلہا دلہن ہی کے ہاتھوں لٹ گیا، پولیس
دلہے کو بے ہوش کرکے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، پولیس
پاکپتن:دلہن 12 لاکھ مالیتی سامان لے کر گئی، پولیس
پولیس نے دلہن سمیت 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا