27/06/2026
🚀 بینک اسلامی پاکستان میں کیریئر کا شاندار موقع!
اگر آپ سیلز، کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ اور بینکنگ میں ترقی کے خواہشمند ہیں، تو بینک اسلامی آپ کو اپنی متحرک ٹیم کا حصہ بننے کی دعوت دیتا ہے۔
📌دستیاب آسامیاں :
✅ پرسنل بینکنگ آفیسر (PBO)
✅ پرسنل بینکنگ مینیجر (PBM)
🎓 تعلیمی قابلیت:
• ایچ ای سی سے منظور شدہ یونیورسٹی سے بیچلر ڈگری
🗣️ کسٹمرز کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم کرنے کی اہلیت
🎁 مراعات:
✔ طبی سہولیات (ہیلتھ کوریج)
✔ مارکیٹ کے مطابق پرکشش تنخواہ
✔ فیول الاؤنس
✔ سم کی سہولت
✔ سالانہ کمیشن 45 لاکھ روپے تک (اہداف کے حصول سے مشروط)
📍 آسامیاں پاکستان بھر میں دستیاب ہیں
📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ:
10 جولائی 2026
📧 اپنی تازہ ترین سی وی اس ای میل پر ارسال کریں:
[email protected]
⚠️ ای میل کے سبجیکٹ میں اپنی پسند کے شہر کے ساتھ مطلوبہ عہدے کا نام لازماً درج کریں۔
🏦 پاکستان کے صفِ اول کے شریعہ کمپلائنٹ بینک کا حصہ بنیں اور اپنے کیریئر کو نئی بلندیوں تک لے جائیں۔
شاندار کیریئر کا سنہری موقع
پاکستان بھر میں مختلف شعبوں میں مزید نوکری کے اشتہارات دیکھنے کے لیے فالو کریں 👇
اور یہ پوسٹ اپنے دوستوں عزیزوں کے ساتھ بھی لازمی شیئر کریں،