24/08/2022
لیہ فتح پور میں سیوریج سسٹم مکمل بند شہر کی تمام گلیاں محلے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے لوگوں کو بازاروں سے گزرنا شدید مشکلات کا سامنا شہریوں کہنا ہے کہ آج سیوریج سسٹم کی صفائی نہ ہوئی تو کل میونسپل کمیٹی کے خلاف
فتح پور چوک میں احتجاج کیا جائے گا