31/12/2023
✨🤍
حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللّٰہ پاک اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا۔♥️
اور جو شخص جمعہ کے دن مجھ پر 1000 بار درود شریف پڑھتا ہے وہ اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک وہ اپنا جنت میں گھر نہ دیکھ لے۔✨🤍
بے حساب دعاؤں کے ساتھ زندگی کی ایک اور جمعہ کی صبح مبارک ہو۔۔۔
آج کے مبارک دن کے صدقے اللّٰہ پاک آپ کو وہ خوشی دے جس کی دعا آپ ہمیشہ کرتے ہو۔۔۔