CricSeen

CricSeen کرکٹ سے متعلق تازہ ترین خبریں ،تبصرے، معلومات اور اسکو?

انگلینڈ کے بعد سری لنکا نے بھی دورہ پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ میزبان ملک کا کوئی پتہ نہیں ، تفصیلات کمنٹس کے پہل...
02/10/2026

انگلینڈ کے بعد سری لنکا نے بھی دورہ پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ میزبان ملک کا کوئی پتہ نہیں ، تفصیلات کمنٹس کے پہلے لنک میں

4. عمران خان ویڈیو سے غائب، وسیم اکرم نمایاں؛ آئی سی سی کی نئی تنازع کھڑی کرنے والی سازش؟ تفصیلات کمنٹس کے پہلے لنک میں ...
01/10/2026

4. عمران خان ویڈیو سے غائب، وسیم اکرم نمایاں؛ آئی سی سی کی نئی تنازع کھڑی کرنے والی سازش؟ تفصیلات کمنٹس کے پہلے لنک میں

آئی سی سی کے پاس چارہ ہی نہیں۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول میں ڈرامائی تبدیلی۔ پاکستان اور بھارت کے دو میچز ۔پہلا 10 ...
01/10/2026

آئی سی سی کے پاس چارہ ہی نہیں۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول میں ڈرامائی تبدیلی۔ پاکستان اور بھارت کے دو میچز ۔پہلا 10 اکتوبر کو دوسرا 7 نومبر کو اور تیسرا بھی ممکن۔ ٹورنامنٹ کا مکمل شیڈول تمام تفصیلات کے ساتھ ،تمام میچز کا پروگرام کمنٹس کے پہلے لنک میں

آئی سی سی ورلڈ کپ 2027شیڈول۔گروپ کا اعلان
01/10/2026

آئی سی سی ورلڈ کپ 2027شیڈول۔گروپ کا اعلان

ایشین گیمز کرکٹ سونے کے تمغے کی جنگ کے لیے پاکستان اور بھارت کا مقابلہ سیٹ ہو گیا تفصیلات جانیے شیڈول دیکھیں،کمنٹس کے پہ...
01/10/2026

ایشین گیمز کرکٹ سونے کے تمغے کی جنگ کے لیے پاکستان اور بھارت کا مقابلہ سیٹ ہو گیا تفصیلات جانیے شیڈول دیکھیں،کمنٹس کے پہلے لنک میں

کام خود بولتا ہے، دکھانے کی ضرورت کیا ، پی سی بی کی نئی مہم پر بڑا سوال،راشد لطیف کو بلا کر کیا بریفنگ دی گئی اگلا پلان ...
01/10/2026

کام خود بولتا ہے، دکھانے کی ضرورت کیا ، پی سی بی کی نئی مہم پر بڑا سوال،راشد لطیف کو بلا کر کیا بریفنگ دی گئی اگلا پلان کیا، تفصیلات کمنٹس کے پہلے لنک میں

ایشین گیمز کرکٹ۔ پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر فائنل میں۔ بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان کی جیت براہ راست دیکھی۔ گولڈ میڈل کے ...
01/10/2026

ایشین گیمز کرکٹ۔ پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر فائنل میں۔ بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان کی جیت براہ راست دیکھی۔ گولڈ میڈل کے لیے معرکہ کا پڑنے کا امکان ، تفصیلات کمنٹس کے پہلے لنک میں

بریکنگ نیوز ایشین گیمز سیمی فائنل ۔پاکستان نے 13 اوورز کی اننگز میں اڑھائی اوور فالتو پھینک دیے۔ بنگلہ دیش کے خلاف اب 11...
01/10/2026

بریکنگ نیوز
ایشین گیمز سیمی فائنل ۔پاکستان نے 13 اوورز کی اننگز میں اڑھائی اوور فالتو پھینک دیے۔ بنگلہ دیش کے خلاف اب 112 رنز درکار ، تفصیلات کمنٹس کے پہلے لنک میں

ایشین گیمز سیمی فائنل۔ بنگلہ دیش کے پاکستان کے خلاف پہلے 8 اوورز میں چار وکٹوں پر 53 رنز
01/10/2026

ایشین گیمز سیمی فائنل۔ بنگلہ دیش کے پاکستان کے خلاف پہلے 8 اوورز میں چار وکٹوں پر 53 رنز

ایشین گیمز سیمی فائنل ۔بنگلہ دیش کی پہلی وکٹ گر گئی لیکن دیکھیں، صائن ایوب کی گیند بنگلہ دیشی بیٹرکے ہیلمٹ پر جا لگی۔ با...
01/10/2026

ایشین گیمز سیمی فائنل ۔بنگلہ دیش کی پہلی وکٹ گر گئی لیکن دیکھیں، صائن ایوب کی گیند بنگلہ دیشی بیٹرکے ہیلمٹ پر جا لگی۔ باقاعدہ جائزہ لیا گیا۔

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CricSeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CricSeen:

Shortcuts

Share