SAR E RAAH NewS HD

  • Home
  • SAR E RAAH NewS HD

SAR E RAAH NewS HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAR E RAAH NewS HD, News & Media Website, .

Subscribe to the Official SAR-E-RAAH NewS HD YouTube Channel:
https://www.youtube.com/channel/UCKLt...​
Subscribe and Click the Bell icon so that you don't miss any update
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE

07/09/2024

ہزار دفعہ سمجھایا تھا زمینداروں کو کہ تِل صرف محبوب کی گال پر اچھا لگتا ہے لیکن نہیں مانے ہن چس آئی😁

گندم کے بعد تل کا پروگرام بھی آہو 👏🏻👏🏻

جس کو پوری زندگی کا خلاصہ چاہیے وہ یہ دو شعر سمجھ لے پلے باندھ لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیسی کرنی ویسی بھرنی۔۔۔۔                 ۔...
05/06/2024

جس کو پوری زندگی کا خلاصہ چاہیے وہ یہ دو شعر سمجھ لے پلے باندھ لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیسی کرنی ویسی بھرنی۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ مانے تو کر کے دیکھ
جنت بھی ہے دوزخ بھی ہے ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ مانے تو مر کے دیکھ۔۔۔۔آصف اعوان

12/04/2024

کوٹ ادو/ نوجوان اغوا

دائرہ دین پناہ / تھانہ دائرہ دین پناہ کی حدود سے دن دیہاڑے نوجوان کو تشدد کے بعد اغوا کر لیا

دائرہ دین پناہ / اغوا کر کے ساتھ زبردستی ساتھ لے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول

دائرہ دین پناہ /فوٹیج میں بااثر افراد نعیم نامی نوجوان پر تشدد کر کے اپنے ساتھ گاڑی میں اٹھا کر لے ڈیرہ پر لے گیے

دائرہ دین پناہ/پولیس تھانہ دائرہ دین پناہ کا کوئک ریسپانس ڈیرہ سے محبوس نوجوان کو بازیاب کروا لیا

22/03/2024

ہراساں کرنے پر طالبہ نے اسسٹنٹ پروفیسر کی بینڈ بجادی

جی سی یونیورسٹی لاہور میں طالبہ کو مبینہ طورپرہراساں کرنے کا واقعہ طالبہ نے فائلیں اٹھا کراسسٹنٹ پروفیسر کو دے ماریں ، بال بھی نوچے۔

16/03/2024

کچھ کاغزی پھول جیسے چہرے
مزاق اڑاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

بعد میں سنیں گے آپ کی رائےٹھنڈی ہو رہی ہے ہماری چائے😝😅......☕☕.....الیکشن۔۔۔2024.....
06/02/2024

بعد میں سنیں گے آپ کی رائے
ٹھنڈی ہو رہی ہے ہماری چائے😝😅......☕☕.....الیکشن۔۔۔2024.....

25/01/2024

ملک قاسم ہنجرا امیدوار ایم این اے مسلم لیگ ن حلقہ این اے 179 کی چک نمبر 555 میں آج تک سب سے مدلل تقریر اور الفاظ کا بہترین انتخاب کیا گیا سیاست دانوں کو اس طرح کی تقریر کرنی چاہیے ۔۔۔۔۔

22/01/2024

صوبہ پنجاب میں تھانوں کو خوبصورت بنانے کا سلسلہ جاری ہے آئیے آپ کو تھانہ دائرہ دین پناہ کی خوبصورتی کا سیر کرواتے ہیں....آج کسی کام کے سلسہ میں گئے تو ہمارے صحافی دوست عثمان خان نمائندہ پبلک نیوز نے کہا عوام کو بتائیں تھانے بدل گئے ہیں ایس ایچ او دائرہ دین پناہ شہروز دلشاد کی جانب سے تمام کام کی خود نگرانی کی جا رہی۔۔
Khan
Punjab Police ( Muzaffargarh)

21/01/2024

دائرہ دین پناہ موٹر سائیکل چور متحرک سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی ۔۔۔۔

04/01/2024

حضرت عمر رض
اینٹ کے اوپر سر رکھ کر سو جایا کرتے تھے،
یہ بات کر کے مولانا صاحب لینڈ کروزر میں بیٹھ کر
چلے گئے!!✍️

18/12/2023

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
ڈسکہ بارات میرج ہال آئی دودھ پلائی کی رسم شروع ہونے والی تھی بس پھر آگے اللہ کو جو منظور تھا 😭😭 دلہا ہارٹ اٹیک کی وجہ سے فوت ہوگیا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

*📰📡*

17/12/2023

کوٹ ادو : اسسٹنٹ سب انسپکٹر اسحاق گرمانی اور رضا کانسٹیبل کا ستار نامی ریڑھی بان پر مبینہ تشدد

کوٹ ادو ۔مجھے روڈ سے اٹھا کر پولیس اہکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا :متاثرہ ستار کا الزام

کوٹ ادو :پولیس اہلکار مجھے جیل میں ڈالنے اور جھوٹے مقدمہ درج کرنے کی دھمکیاں دیتے رھے :متاثرہ شخص

کوٹ ادو :پولیس کی جانب سے مجھ سے دو لاکھ رشوت
کا مطالبہ کیا گیا :متاثرہ شخص

کوٹ ادو :میں نے زیور بیچ کر پولیس اہلکاروں کو ڈیڑھ لاکھ رشوت ادا کی ۔اسکے باوجود مجھ پر جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا :متاثرہ شخص

کوٹ ادو :میں نے ڈی ایس پی کوٹ ادو کو درخواست دی لیکن میری کوئی شنوائی نہیں ھوسکی :متاثرہ شخص

کوٹ ادو :متاثرہ شخص کی آئی جی پنجاب سے انصاف کی اپیل

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAR E RAAH NewS HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share