08/11/2025
میں دشمن کو ہمیشہ بہادر اور مضبوط بناتا ہوں اگر شکست ہوئ تو شرمندہ نہ ہونا پڑ ے.
یہ تصویر 2023 کی ہے فیسبک نے اسے remove کر دیا تھا.
نوٹ
1 .کچھ لوگ مزاروں پر جاتے ہیں اور پیر صاحب سے مانگتے ہیں جو بھی چاہئے ہو
2.کچھ لوگ پیر کا وصیلہ دے کے مانگتے ہیں
3. کچھ لوگ مزاروں پر صرف سیرو تفریح یا ان کو تاریخ سے لگاو ہوتا ہے
اور ہم تیسرے والے ہیں وسیلے کیلیے ہمارے پاس محمد و ال محمد کافی ہیں
اور پیر سے مانگنا شرک ہے اور شرک نا قابل معافی گناہ ہے.
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے امین