GRY News 647

GRY News 647 follow me for latest News

08/01/2025

Prime Minister Shahbaz Sharif's visit to Karachi GRY News Headlines 12:00PM | 8th Jan 2024 GRY News 647

10/09/2024

GRY News Headlines 12:00 PM |10September th 2024|Sher Afzal marwat girftar |GRY News HD Pk |

20/06/2024

# newsheadlines

06/03/2024

*یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز آج سے ہوگا*

رمضان ریلیف پیکج 5 مارچ سے چاند رات تک جاری رہے گا : ترجمان
رمضان ریلیف پیکج کے تحت 19 اشیا کی قیمتیں کم کی جائیں گی : ترجمان

پی ایم ٹی 60 کی وجہ سے 20 کروڑ عوام پیکج سے مستفید ہوگی

سبسڈی کے تحت آٹے کا 10کلو کا تھیلا648 روپے میں دستیاب ہوگا

گھی فی کلو 365، چینی 109 روپے میں دستیاب ہوگی

خوردنی تیل پر25 روپے ، دال چنا پر25 روپے فی کلو رعائت ہوگی

سفید چنے پر25 روپے ،بیسن پر50 روپے رعائت دی جائے گی

کجھور 50 ، باسمتی چاول 25، سیلہ چاول 25 روپے سستے ہونگے

پیکج کے تحت ٹوٹا چاول پر 25 ، چائے پر100 روپے ریلیف ملے گا

ٹیٹرا پیک دودھ پر 30روپے فی لیٹر خصوصی رعایت دی جائیگی

مصالحہ جات ، مشروبات بھی سستے داموں فروخت کئے جائینگے ترجمان

بے نظیر انکم سپورٹ میں رجسٹرڈ افراد کو ماہانہ 20 کلو آٹا ملے گا

ماہانہ 5 کلو چینی، 5 کلو گھی، 3 کلو چاول، دالیں فراہم کی جائیں گی

غیر رجسٹر افراد بی آئی ایس پی میں رجسٹریشن کرائیں،

06/03/2024

نارووال پولیس کی بڑی کاروائی،146 مجرمان اشتہاریوں اور 118،عدالتی مفروروں سمیت 310 ملزمان گرفتار

25/02/2024
24/02/2024

سیالکوٹ ٫منشیات فروشوں کے خلاف # بڑی کاروائی٫بھاری مقدار میں # منشیات اور ناجائز #اسلحہ برآمد

24/02/2024

شجاع آباد کےشہری # صاف پانی کی بوند بوند کو ترسنے لگے #شہر بھر میں لاکھوں روپے مالیت سے لگائے گئے # درجنوں واٹر فلٹریشن غیر فعال

24/02/2024

ہندوستانی سکھ لڑکی پاکستانی لڑکے کے عشق میں سیالکوٹ آ کر دلہنیا بن گئی news 647

Address

Mahrakhas
Multan
ASIF3355

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GRY News 647 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share