05/03/2024
ملتان(عام آدمی نیوز)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) موسئ پاک ڈویژن کے ملازمین کی ایکسیئن موسئ راشد مقبول کے خلاف ملازمین کی برطرفی،سخت سزاوں کے خلاف ھایئڈرو یونیئن کی ھڑتال/دھرنا،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
ایکسیئن موسئ پاک راشد مقبول سابق چیف ایگزیکٹیو مہر آللہ یا بھروانہ کے خاص چہیتوں میں سے ایک چہیتے ایکسیئن تھے، سابق چیف ایگزیکٹیو کی آشیرباد پر ملازمین کے ساتھ ظلم کرتے رھے،
ھایئڈرو یونیئن کے زونل چیئرمین راشد یامین نے ملازمین دوستی کا ثبوت دیتے ھوے ایکسیئن کے خلاف، موسئ پاک ڈویژن کی گلگشت سب ڈویژن،بوسن روڈ سب ڈویژن،حسن آباد سب ڈویژن، شمس آباد سب ڈویژن، واپڈا ٹاون سب ڈویژن، میں گزشتہ روز مکمل قلم چھوڑ ھڑتال کی، اور دھرنہ دیا،
ھایئڈرو یونیئن کے زونل چیئرمین راشد یامین، سیکریٹری ملک تنویر، وائس چیئرمین الیاس جٹ، مہر عنصر ملک، نے چیف ایگزیکٹیو میپکو رانا ایوب خاں سے ایکسیئن موسئ پاک کو فوری تبدیل کر کے ملازمت سے برطرف کیا جاے،
زونل چیئرمین نے دوران دھرنہ/ھڑتال صحافیوں سے بات چیت کرتے ھوے کہا کہ ایکسیئن موسئ پاک راشد مقبول جب سے سابق چیف ایگزیکٹو نے موسئ پاک میں بطور ایکسیئن تعنیات کیئے، اس وقت سے لیکر اب تک ان کا ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک اور بے عزت کرنا معمول بن چکا تھا ، کیوں کہ ان کو سابق چیف ایگزیکٹیو مہر آللہ یار بھروانہ کی مکمل سپورٹ حاصل تھی، اور یہ ساھیوال گروپ میں شامل تھے، سابق چیف ایگزیکٹیو مہر آللہ یار بھروانہ نے میپکو میں ایک مظبوط گروپ تشکیل دیا ھوا تھا، جس کا نام ساھیوال گروپ رکھا ھوا تھا، کیوں سابق چیف ایگزیکٹیو مہر آللہ یار بھروانہ ساھیوال کے رھائشی تھے، انہوں نے کہا کہ چیف ایگزیکٹیو میپکو رانا ایوب خاں اور ایس۔ای ملتان سرکل امجد نواز بھٹی نے یقین دلایا ھے کہ ملازمین کو بحال کیا جاے گا، اور جلد ھی ایکسیئن موسئ پاک کو تبدیل کر دیا جاے گا۔۔۔یقین دھانی پر ھڑتال ختم کر دی گئ،،،،