19/02/2026
اسلام علیکم دوستو پہلے تو اپ سب کو رمضان مبارک ہو
اچھا دوستو میری بات یہ غور سے سنو میں نے یہ جو پیپر لگایا ہے اس پیپر کے بارے میرا خیال ہے اپ سب جانتے ہیں یہ بندہ ایک نمبر کا فراڈیا بنداہ ہے میری اپ کو ایک مودبانہ گزارش ہے کہ آپ نے اس فراڈیے سے بچنا ہے اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ پہلے اپ کو یہ دو یہ تین مرتبہ گیم دے گا وہ وین نہیں ہوگی پھر یہ اپ کو بولے گا کہ میرے پاس دو ٹنڈوالہ ہیں اور وہ گیم میں خود بک کرو گا اپ مجھے پیسے بھیج دیں جتنے کی اپ گیم کیھلں گے میری اپ سب سے گزارش ہے کہ آپ نے اس فراڈیے سے بچنا ہے اور بھائیوں کو بھی بچانا ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی غریب کا بہلا ہو جائے